پروگریسو یوتھ الائنس 26 اکتوبر، بروز جمعرات پورے پاکستان میں خواتین پر جبر اور جنسی ہراسانی کے خلاف ریلیاں، احتجاج، سیمینارز، اسٹڈی سرکلز اور پروگرامز منعقد کرے گا۔ آپ سے گزراش ہے کہ آپ کے شہر میں ہونے والے ہمارے احتجاجوں، ریلیوں، پروگراموں، سیمینارز اور اسٹڈی سرکلز میں شرکت کریں۔
جنسی ہراسمنٹ نامنظور!
تعلیم کا کاروباد نامنظور!
مفت تعلیم ہمارا حق ہے، خیرات نہیں!
ایک کا دکھ، سب کا دکھ!
سوشلسٹ انقلاب ہی واحد حل ہے!