progressiveyouth.net
خواتین پر جبر اور ہراسمنٹ کے خلاف ملک گیر ڈے آف ایکشن کا شیڈول! - Progressive Youth Alliance
پروگریسو یوتھ الائنس 26 اکتوبر، بروز جمعرات پورے پاکستان میں خواتین پر جبر اور جنسی ہراسانی کے خلاف ریلیاں، احتجاج، سیمینارز، اسٹڈی سرکلز اور پروگرامز منعقد کرے گا۔ آپ سے گزراش ہے کہ آپ کے شہر میں ہونے والے ہمارے احتجاجوں، ریلیوں، پروگراموں، سیمینارز اور اسٹڈی سرکلز میں شرکت کریں۔ جنسی ہراسمنٹ نامنظور!تعلیم کا کاروباد