Pakistan

کراچی: پی وائی اے کی لیفلیٹ کمپئین کا آغاز

کراچی: پی وائی اے کی لیفلیٹ کمپئین کا آغاز

July 3, 2019 at 4:06 PM

|رپورٹ: جینی علی، نمائندہ پی وائی اے کراچی| 25 جون 2019ء بروز منگل پروگریسو یوتھ الائنس کراچی کی جانب سے لیفلیٹ کمپئین کی گئی۔ کمپئین نیپا چورنگی اور گلشن چورنگی میں کی گئی، جس میں نیپا چورنگی خاص طور پر یونیورسٹیوں، جن میں کراچی یونیورسٹی، NED اور وفاقی اردو یونیورسٹیRead More

کراچی: تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کے خلاف طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی: تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کے خلاف طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

July 2, 2019 at 3:23 PM

|رپورٹ: فیصل فیض| 29 جون 2019 ء بروز ہفتہ، کراچی پریس کلب کے باہر فیسوں میں اضافے کی واپسی، طلبہ کے لیے اسکالرشپس اور گرانٹس کی بحالی، تعلیمی بجٹ میں اضافے اور طلبہ یونین بحالی کے مطالبات کے گرد احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی کال پروگریسو یوتھ الائنس اورRead More

ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 2, 2019 at 2:50 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| 30 جون 2019 کو ملتان میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول ایک سیشن پر مشتمل تھا جس کا عنوان جدلیاتی مادیت (مارکسزم کا فلسفہ) تھا۔ اس سیشن کو چیئر وقاص سیال نے کیا جبکہRead More

راولاکوٹ: جموں کشمیر سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کے کارکنان کیخلاف جھوٹے مقدمات اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں؛ پروگریسو یوتھ الائنس

راولاکوٹ: جموں کشمیر سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کے کارکنان کیخلاف جھوٹے مقدمات اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں؛ پروگریسو یوتھ الائنس

July 1, 2019 at 3:59 PM

|منجانب: انفارمیشن سیکرٹری، پروگریسو یوتھ الائنس| 27 جون کو جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں ایک کنونشن کا انعقاد کیا گیا لیکن کنونشن کے فوراً بعد راولاکوٹ کی ضلعی انتظامیہ نے سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کے کارکنان کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے گرفتاریاں شروع کر دی اورRead More

کوئٹہ: نئے میڈیکل کالجز کے متاثرین طلبہ کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ

کوئٹہ: نئے میڈیکل کالجز کے متاثرین طلبہ کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ

June 27, 2019 at 6:34 PM

|رپورٹ: صوبائی پریس سیکرٹری، پی وائی اے بلوچستان| مکران، جھالاوان اور لورالائی میڈیکل کالجز میں داخلوں اور کلاسز کا آغاز نہ کرنے کیخلاف مذکورہ تین نئے میڈیکل کالجز کے متاثرین طلبہ نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا ہوا ہے، جس میں متاثرہ طلباء کا صرف ایک ہیRead More

حیدرآباد: داؤد پوٹا لائبریری قاسم آباد میں سہولیات کی عدم موجودگی پر طلبہ بھڑک اٹھے

حیدرآباد: داؤد پوٹا لائبریری قاسم آباد میں سہولیات کی عدم موجودگی پر طلبہ بھڑک اٹھے

June 26, 2019 at 2:42 PM

|رپورٹ: وطن دوست سٹونٹس فیڈریشن| حیدرآباد قاسم آباد کی مشہور اور قدیم داؤد پوٹا لائبریری ہمشیہ کی طرح مسائل کی زد میں ہے۔ لائبریری میں ہر تیسرے مہینے طلبہ کو کسی نہ کسی مسئلہ کا سامنا ہوتا ہے۔ اسی طرح اس مرتبہ جگہ کی کمی، پینے کے پانی کا نہRead More