Pakistan

ملتان: یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے سامنے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

ملتان: یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے سامنے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

January 11, 2017 at 5:54 PM

طلبہ کا اس قدر جوش دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ طلبہ آج اپنے مسائل حل کرنے کیلئے بالکل تیار بیٹھے ہیں بس انہیں کسی ایسے پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جہاں وہ اکٹھے ہوسکیں۔

کراچی: اختر کالونی میں ایک روزہ رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

کراچی: اختر کالونی میں ایک روزہ رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

January 11, 2017 at 2:27 PM

پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام مورخہ 8 جنوری بروز اتواربمقام کورنگی روڈ کشمیر کالونی میں ایک روزہ رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ کا آغاز صبح 10 بجے کیا گیا اور رات 9 بجے تک جاری رہا۔ کیمپ میں سارا دن علاقے کے نوجوانوں اور طالب علموں کی شرکت کا سلسلہ جاری رہا۔

بہاولپور: پروگریسو یوتھ الائنس کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

بہاولپور: پروگریسو یوتھ الائنس کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

January 7, 2017 at 5:53 PM

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 5جنوری کو بہاولپور شہر میں واقع پوسٹ گریجوایٹ کالج کے سامنے ایک روزہ رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا

کشمیر: پلندری میں دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کشمیر: پلندری میں دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

January 4, 2017 at 12:37 PM

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام31 دسمبر اور یکم جنوری کو کشمیر ریجن کا دو روزہ مارکسی سکول پلندری میں منعقد ہوا۔ مجموعی طور پر سکول تین سیشنز پر مشتمل تھا۔

لاہور: ’’سی پیک؛ ترقی یا سامراجی غلامی‘‘ انجینئرنگ یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد

لاہور: ’’سی پیک؛ ترقی یا سامراجی غلامی‘‘ انجینئرنگ یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد

December 22, 2016 at 1:29 PM

سی پیک کے پیچھے چین کے بڑھتے ہوئے سامراجی عزائم ہیں جو کہ گزرتے وقت کے ساتھ واضح ہوتے جائیں گے۔ چین کا خطے میں بڑھتا ہوا سامراجی اثرورسوخ امریکی سامراج کے لئے خطرے کی گھنٹیاں بجا رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ خطہ مختلف سامراجی قوتوں کی لڑائیوں کا اکھاڑہ بننے کی طرف جائے گا۔

پشاور: فاٹا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے دھرنے کا تیسرا روز، صدر کی رہائی کا مطالبہ

پشاور: فاٹا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے دھرنے کا تیسرا روز، صدر کی رہائی کا مطالبہ

December 13, 2016 at 8:15 PM

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) فاٹا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہے اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہے۔ برطانوی سامراج کی باقیات ایف سی آر جیسے کالے قانون کے تحت قبائلی علاقوں پر روا رکھے جانے والا ریاستی جبر بند کیا جائے۔