February 1, 2017 at 2:31 PM
خالدجمالی نے کمیونیکیشن کے اوائلی ذرائع، سماج کے وجود میں آنے، عورت کے زراعت کی پیداوار میں کردار، وادئ دجلہ و فرات میں لکھنے پڑھنے کے فن کی ایجاد، مختلف نظاموں کی تاریخ، ماضی کے نظاموں کے بحران اور ان کے خاتمے کے اسباب، ماضی کے سماجوں میں تعلیم کی حکمران طبقے تک محدودیت، برطانیہ اور فرانس کے سرمایہ دارانہ انقلابات، سرمایہ دارانہ نظام میں تعلیم اور دولت کے چند ہاتھوں میں ارتکاز، جدیدیت اور پسماندگی، ملکیت کے سوال اور سوشلسٹ انقلاب بطور حل پر بات کی
February 1, 2017 at 2:02 PM
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 29جنوری بروز اتوار فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیاجس میں پاور لوم ورکرز کے علاوہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباداور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلبہ نے بھی شرکت کی
February 1, 2017 at 12:06 PM
ڈیرہ غازی خان میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کا پہلا رجسٹریشن کیمپ جمعرات 26 جنوری کو غازی یونیورسٹی کے سامنے منعقد کیا گیا۔ اس دوران غازی یونیورسٹی کے طلبہ میں ایک ہزار سے زائد لیف لیٹ تقسیم کیا گیا۔ طلبہ کی اکثریت نے تعلیم کے کاروبار کو روکنے اور روزگار کے حصول کے لیے جدوجہد کی ضرورت کو تسلیم کیا
January 20, 2017 at 1:11 PM
Educate! Agitate! Organize!
January 20, 2017 at 12:34 PM
Educate! Agitate! Organize!
January 11, 2017 at 6:18 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے دوسرا رجسٹریشن کیمپ 9جنوری بروز پیر گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بہاولپور کے سامنے منعقد کیا گیا۔ کیمپ کے دوران طلبہ انتہائے پرجوش دکھائی دیے۔ اس دوران طلبہ کی بڑی تعداد نے پی وائے اے کے پروگرام اور بنیادی مطالباتRead More