Pakistan

کوئٹہ:بولان میڈیکل کالج انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کیخلاف طلبہ کا احتجاجی دھرنا آٹھویں روز میں داخل

کوئٹہ:بولان میڈیکل کالج انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کیخلاف طلبہ کا احتجاجی دھرنا آٹھویں روز میں داخل

February 12, 2018 at 3:46 PM

نوجوان طالب علموں نے جس جوش اور جذبے کے ساتھ اس تحریک کا آغاز کیا تھا ساتویں روز بھی وہی جوش وہی جذبہ جاری و ساری رہا اور نوجوانوں کی ہمت ہر آنے والے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے

مشعل خان

مشال خان قتل کیس میں عدالتی فیصلہ نامنظور: پروگریسو یوتھ الائنس

February 8, 2018 at 6:01 PM

پروگریسو یوتھ الائنس اس عدالتی فیصلے کی شدید مذمت کرتا ہے اور اس کو مکمل طور پر رد کرتا ہے۔ یہ فیصلہ اس بات کو صاف ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح سے عزت مآب جج نے’انصاف‘کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اس غلیظ ریاست کے پالتو غنڈوں کو کلین چٹ دے دی ہے

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج انٹری ٹیسٹ میں بدعنوانی کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج انٹری ٹیسٹ میں بدعنوانی کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج

February 7, 2018 at 2:45 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کوئٹہ| بلوچستان میں ہونے والے بولان میڈیکل کالج کے انٹری ٹیسٹ میں بد عنوانیوں اور HEC کی کرپشن کے خلاف طلبا اور طالبات پچھلے دو دنوں سے سراپا احتجاج ہیں۔ انٹری ٹیسٹ میں ایچ ای سی کی طرف سے بڑے پیمانے پر کرپشن اور اقربا پروریRead More

گوادر: امتحانی نتائج کے خلاف گوادر گرلز ڈگری کالج کی طالبات کا احتجاج

گوادر: امتحانی نتائج کے خلاف گوادر گرلز ڈگری کالج کی طالبات کا احتجاج

February 6, 2018 at 12:06 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| گوادر گرلز ڈگری کالج کی طالبات نے تربت یونیورسٹی کے جاری کردہ حالیہ امتحانی نتائج کے خلاف جمعہ 2فروری کو گوادر پریس کلب کے سامنے شدید احتجاج کیا اور ان امتحانی نتائج کو ماننے سے انکار کردیا۔ احتجاجی مظاہرے میں طالبات کی بڑی تعداد نےRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ریاستی پشت پناہی میں غنڈہ گردی، ابھرتی طلبہ تحریک پر ایک اور حملہ!

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ریاستی پشت پناہی میں غنڈہ گردی، ابھرتی طلبہ تحریک پر ایک اور حملہ!

January 23, 2018 at 3:36 PM

|منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| گذشتہ روز پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کی غنڈہ گردی کے نتیجے میں کئی طلبہ زخمی ہوگئے اور یونیورسٹی سارا دن میدان جنگ کا منظر پیش کرتی رہی۔ اس دوران جمعیت کے غنڈے ڈیپارٹمنٹس میں گھس کر پشتون اور بلوچ طلبہ کو تشدد کاRead More

اسلام آباد: وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم اور انڈس انسٹیٹیوٹ انتظامیہ کیخلاف طلبہ کے دھرنے کا پانچواں روز

اسلام آباد: وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم اور انڈس انسٹیٹیوٹ انتظامیہ کیخلاف طلبہ کے دھرنے کا پانچواں روز

January 12, 2018 at 11:16 PM

انڈس انسٹیٹیوٹ ڈیرہ غازی خان کے طلبہ کا جعلی ڈگریاں دیے جانے کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دھرنا آج پانچویں دن بھی جاری رہا۔ یہ احتجاجی طلبہ شدید سردی اور سخت معاشی مشکلات کے باوجود وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم اور انڈس انسٹیٹیوٹ کی طلبہ دشمن انتظامیہ کیخلاف اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں