News

اسلام آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن بجٹ میں کٹوتی کے خلاف مظاہرہ

اسلام آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن بجٹ میں کٹوتی کے خلاف مظاہرہ

April 26, 2019 at 8:16 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| 24 اپریل کی شام پروگریسو یوتھ الائنس کی طرف سے کامسیٹس یونیورسٹی (Comsats University) کے قریب ہاسٹل سٹی میں کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ کا بنیادی مقصد طلبہ کو پی وائی اے سے متعارف کروانا اور تعلیمی بجٹ پر لگنے والی کٹوتیوں کے خلاف احتجاجRead More

اعلیٰ تعلیمی بجٹ میں کمی کے اثرات اور طلبہ کی ذمہ داری

اعلیٰ تعلیمی بجٹ میں کمی کے اثرات اور طلبہ کی ذمہ داری

April 23, 2019 at 10:04 PM

|تحریر: عمر ریاض| گزشتہ ہفتے ڈان نیوز میں ایک خبر ایسی چھپی جس سے موجودہ حکومت کا تعلیم دشمن چہرہ واضح طور پر سامنے آ گیا ہے۔ خبر کچھ یوں تھی کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے حکومت کو مراسلہ لکھا جس میں انہوں نے حکومت سے آنے والے مالی سالRead More

پلندری (کشمیر): کامیاب یوتھ کنونشن کا انعقاد

پلندری (کشمیر): کامیاب یوتھ کنونشن کا انعقاد

April 23, 2019 at 6:38 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| مورخہ 20 اپریل 2019ء کو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام پلندری میں شاندار یوتھ کنونشن کا نعقاد کیا گیا ۔جس میں بہت بڑی تعداد میں طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی۔پروگرام کے انعقاد سے پہلے پلندری پوسٹ گریجویٹ کالج سے ریلی نکالی گئی جسRead More

بلوچستان: ایس ایس ٹی کیلئے بی ایڈ لازمی: نوجوان آپس میں لڑیں یا مشترکہ جدوجہد کریں؟

بلوچستان: ایس ایس ٹی کیلئے بی ایڈ لازمی: نوجوان آپس میں لڑیں یا مشترکہ جدوجہد کریں؟

April 22, 2019 at 6:53 PM

|تحریر: خالد مندوخیل| پاکستان میں وسائل سے بھرپور جبکہ آبادی کے لحاظ سے ایک غریب ترین صوبے بلوچستان میں نوجوانوں کی ایک بڑی اکثریت شدید بے روزگاری اور غربت کا سامنا کر رہی ہے اور گزشتہ 20 سے 25 سال تک اس صوبے کی عوام مختلف سیاسی پارٹیوں کو اقتدارRead More

ایچ ای سی کے بجٹ میں پچاس فیصد سے زائد کٹوتی، تعلیم کے حق پر ایک اور ڈاکہ

ایچ ای سی کے بجٹ میں پچاس فیصد سے زائد کٹوتی، تعلیم کے حق پر ایک اور ڈاکہ

April 21, 2019 at 12:32 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس | پچھلی حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت بھی معاشی بحران کا تمام بوجھ غریب عوام کے کاندھوں پر منتقل کر رہی ہے۔ موجودہ حکومت اور سابقہ حکومتوں میں فرق یہ ہے کہ معاشی بحران کی بڑھتی شدت کے نتیجے میں موجودہ حکومت آئی ایم ایف جیسےRead More

پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ مردہ باد! ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کا مطالبہ کرنے پر طلبہ کو شوکاز نوٹس جاری

پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ مردہ باد! ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کا مطالبہ کرنے پر طلبہ کو شوکاز نوٹس جاری

April 17, 2019 at 11:42 PM

| منجانب: مرکزی بیوریو، پروگریسو یوتھ الائنس| پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے آواز اٹھانے والے طلبہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے۔ ٹرانسپورٹ کی دگرگوں صورتحال جیسے انتہائی سنجیدہ مسئلے کی بہتری کا مطالبہ پرامن طلبہ کے لیے جرم بن گیا۔Read More