کوئٹہ: لاء کالج کے طلباء کی فیسوں میں اضافے کے خلاف لائحہ عمل ترتیب دینے کیلئے میٹنگ کا انعقاد
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| تعلیمی بجٹ میں کمی کے باعث ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے تمام اداروں میں بھی طلبہ کی طرف سے شدید بے چینی اور غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور مختلف اداروں کے طلبہ روزانہ کی بنیادRead More