News

Sindh Muslim Law College Karachi Students protests against the anti students administration

کراچی: طلبہ دشمن انتظامیہ کے خلاف ایس ایم لاء کالج کے طلبہ کا احتجاج

May 21, 2020 at 11:46 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس کراچی| ایک طرف تعلیم دوستی کے بھاشن اور دوسری طرف تعلیم دشمن اقدامات!ایسے ہی تعلیم دشمن اقدامات کی زد میں کراچی کا ایس ایم لاء کالج بھی ہے۔ایس ایم لاء کالج کے طلبہ اپنا تعلیمی سال اور ڈگری بچانے کے لیے کئی دن سے سراپا احتجاجRead More

Progressive Youth Alliance Organized Online rally against online classes without resources and other problems of students in pakistan

بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسز اور طلبہ کو درپیش دیگر مسائل کے خلاف ملک گیر آن لائن جلسے کا انعقاد

May 19, 2020 at 10:16 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| 17 مئی 2020ء بروز اتوار، پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے آن لائن کلاسز کیلئے درکار وسائل کی فراہمی کے بغیر کلاسز کے اجراء کے خلاف، فیسوں کے خاتمے، سمیسٹر بریک، پروموشن اور دیگر مسائل کے خلاف ملک گیر آن لائن جلسہ منعقد کیا گیا۔ انRead More

Students of Govt Boy College Gujranwala Satellite Town Reject Fee and Online Classes without Resources

گوجرانوالہ: گورنمنٹ بوائز کالج، سیٹلائٹ ٹاؤن میں سہولیات کے بغیر آن لائن کلاسز اور فیسوں کی مانگ نامنظور!

May 13, 2020 at 10:40 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| آج کل کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں۔ اس سلسلے میں کہا جا رہا ہے کہ ”طلبہ کی تعلیم کو جاری“ رکھنے کے لیے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا گیا ہے۔ لیکن آن لائن کلاسز صرف وہ طلبہRead More

Students of University of Central Punjab are protesting against fee hike

لاہور: یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں فیسوں کی بھرمار اور طلبہ کا احتجاج

May 13, 2020 at 9:41 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| وباء کے ان سخت ترین دنوں میں جب دنیا کی ساری بڑی معیشتیں شدید بحران سے گزر رہی ہیں اور لوگ ملازمتیں گنوا کر گھروں میں قید، زندہ رہنے کی لڑائی لڑ رہے ہیں، ان دنوں میں پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں پرائیویٹ یونیورسٹیاں پیسےRead More

Progressive Youth Alliance Support Campaign Against Fee Hike of Sindh and LUMHS University

اعلامیہ: لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اور سندھ یونیورسٹی کے طلبہ کی فیسوں میں خاتمے کی کمپئین کی مکمل حمایت کرتے ہیں

May 13, 2020 at 9:13 PM

|پروگریسو یوتھ لاائنس| پروگریسو یوتھ الائنس سندھ کی مختلف یونیورسٹیوں، جن میں لمز جامشورو، سندھ یونیورسٹی جامشورو اور دیگر یونیورسٹیوں کے طلبہ شامل ہیں، کی کرونا وائرس کے دوران ”فیسوں کے خاتمے“ کے مطالبے کے گرد مہم کی نہ صرف غیر مشروت حمایت کرتا ہے بلکہ ان کو یہ یقینRead More

لاہور: لمز یونیورسٹی کی فیس میں 40 فیصد اضافہ؛ تعلیم کا کاروبار بند کیا جائے!

لاہور: لمز یونیورسٹی کی فیس میں 40 فیصد اضافہ؛ تعلیم کا کاروبار بند کیا جائے!

May 6, 2020 at 7:22 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| گزشتہ روز لمز یونیورسٹی کی انتظامیہ کی طرف سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق یونیورسٹی کی فیسوں میں 40 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے خلاف سوشل میڈیا پر طلبہ کی طرف سے شدید ردعمل دیکھنے کو ملاRead More