News

Formation of Zhob Students Alliance against online classes in Balochistan

بلوچستان: ژوب میں آن لائن کلاسز کیخلاف ”ژوب سٹوڈنٹس الائنس“کی تشکیل

June 19, 2020 at 6:27 PM

(رپورٹ: پروگریسویوتھ الائنس، بلوچستان) پاکستان بھر میں نام نہاد آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آئے روز مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ لازمی سہولیات کے بغیر آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاج کرتے رہتے ہیں لیکن حکومت لاک ڈاون کے باوجود بھاری بھاری فیسیں بٹورنے کاRead More

BZU-Multan-online-classes-and-problems-of-students

ملتان: بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز کے نام پر طلبہ کے مستقبل کیساتھ کھلواڑ جاری

June 18, 2020 at 10:46 PM

|رپورٹ: ارشاد حسین| ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ آن لائن کلاسز کی شروعات کرنے سے پہلے تمام سٹوڈنٹس کے تحفظات سنے جاتے اور ان پہ غوروفکر کرکے ایک منظم سسٹم بنایا جاتا اور تمام سٹوڈنٹس کو سہولیات میسر کی جاتیں لیکن طلبہ سے نہ کوئی مشاورت کی گئی اورRead More

Protest against online classes in Mithi Tharparkar

مٹھی،تھرپارکر: پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے آن لائن کلاسز کے خلاف کامیاب احتجاجی مظاہرہ اور یونٹ کی تشکیل

June 17, 2020 at 8:27 PM

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس، مٹھی| کرونا وباء کی صورتحال کے پیش نظر جہاں ملکی سطح پر مختلف یونیورسٹیوں نے آن لائن کلاسز کا اجراء کیا وہاں سندھ کے اندر بھی 31 مئی کے بعد سب یونیورسٹیوں نے اسی طریقے کو اپنانا شروع کردیا ہے۔اس عمل سے سندھ کی دیہی آبادی سےRead More

police using stun guns on people in Faisalabad

فیصل آباد: نہتے عوام پر گھناونا ریاستی جبر نامنظور

June 12, 2020 at 1:17 PM

|تحریر: پروگریسو یوتھ الائنس| کہاوت ہے کہ خدا جب کسی حکمران کو برباد کرنا چاہتا ہے تو پہلے اس کو پاگل کر دیتا ہے۔یہی حال پاکستان کے حکمرانوں کا ہے۔سرمایہ داری کے بحران نے حکمرانوں کو پاگل کے ساتھ مزید وحشی بھی کر دیا ہے۔کرونا وباء کے آغاز سے ہیRead More

Protest of universities students against online classes in kashmir

کشمیر: یونیورسٹیوں کے طلبہ کے آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاجی مظاہرے

June 11, 2020 at 11:31 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| کرونا وباء کے باعث جہاں پوری دنیا متاثر ہوئی ہے وہیں یونیورسٹیوں کے طلبہ پر بھی اس کے خوفناک اثرات مرتب ہوئے ہیں۔پاکستان میں بھی باقی دنیا کی طرح تمام تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا تھا.اور اس کے بعد ایچ ای سی نےRead More

Balochistan Agriculture College Students reject online classes without resources

کوئٹہ: بلوچستان ایگریکلچر کالج میں بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسز نامنظور!

June 9, 2020 at 8:04 PM

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| کرونا وباء نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ہر بڑے اور چھوٹے ملک کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور لاکھوں افراد اب تک اس وباء کا شکار ہو چکے ہیں اور کروڑوں اس سے اپنی جان بچانے کی جدوجہد کر رہےRead More