News

پاکستان: طلبہ تحریک کا اُٹھتا شور

پاکستان: طلبہ تحریک کا اُٹھتا شور

January 22, 2021 at 11:40 AM

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس| 2021کا آغاز دنیا بھر میں لرزہ خیز واقعات سے ہوا، جہاں ایک طرف نئے سال کی پہلی صبح اپنے ماتھے پہ ہندوستان کی کسان تحریک کا تلک لیے ہوئے تھی وہاں نئے سال کے چھٹے روز ہی امریکہ جیسی طاقتور ریاست کا پارلیمان میدانِ جنگ بنا رہا۔Read More

انتھک انقلابی کامریڈ امجد شاہ سوار کو لال سلام!

انتھک انقلابی کامریڈ امجد شاہ سوار کو لال سلام!

January 21, 2021 at 11:34 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| 16جنوری 2020، بروز ہفتہ کامریڈ امجد شاہ سوار کی جلا وطنی میں اچانک موت کی خبر سے اس کے سبھی رفقاء کے احساس کے نہاں گوشوں تک درد سرائیت کر گیا۔ اطلاعات کے مطابق 16 جنوری 2021ء کو ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں حرکتِ قلب بندRead More

ڈی جی خان: غازی یونیورسٹی کے طلبہ فزیکل امتحانات کے خلاف جدوجہد کے لیے پُرعزم

ڈی جی خان: غازی یونیورسٹی کے طلبہ فزیکل امتحانات کے خلاف جدوجہد کے لیے پُرعزم

January 21, 2021 at 10:27 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈی جی خان| ملک بھر کے دیگر اداروں کے طلبہ کی طرح غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان کے طلبہ بھی آن لائن کلاسوں کے انعقاد کے بعد فزیکل امتحانات کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ فزیکل امتحانات کے اعلان کے بعدRead More

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، سابقہ فاٹا کے طلبہ پر تشدد اور گرفتاریاں نامنظور

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، سابقہ فاٹا کے طلبہ پر تشدد اور گرفتاریاں نامنظور

January 21, 2021 at 4:24 AM

|رپورٹ:.پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان میں 25 جنوری سے آن لائن امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے اور اسی سلسلے میں لمبے عرصے سے بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جبکہ یونیورسٹی میں پڑھنے والے طلبہ کی کثیر تعداد ایسے علاقوں سےRead More

کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

January 18, 2021 at 12:54 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی کے زیرِ اہتمام مورخہ 16 جنوری، بروز ہفتہ ارتقاء سینٹر گلشن اقبال میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں دو سیشن رکھے گئے اور سکول کو کامریڈ جلال جان نے چیئر کیا۔ پہلا سیشن ”آرٹ اور انقلاب“Read More

گوجرانوالہ: پنجاب یونیورسٹی میں بغیر سہولیات کے نئے سمیسٹر کی آن لائن کلاسز کا آغاز

گوجرانوالہ: پنجاب یونیورسٹی میں بغیر سہولیات کے نئے سمیسٹر کی آن لائن کلاسز کا آغاز

January 14, 2021 at 4:40 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| پنجاب یونیورسٹی (گوجرانوالہ کیمپس) میں 11 جنوری 2020 سے ایل ایل بی کے پہلے سمیسٹر کی آن لائن کلاسوں کا آغاز کیا گیا۔ اس حوالے سے سب سے پہلے واٹس ایپ گروپ بنائے جانے تھے اور یونیورسٹی انتظامیہ کے جس شخص کو اس کام کیRead More