News

لاہور میں ہونے والے وائس چانسلرز اجلاس کے اعلامیے کی شدید مذمت کرتے ہیں!

لاہور میں ہونے والے وائس چانسلرز اجلاس کے اعلامیے کی شدید مذمت کرتے ہیں!

April 24, 2017 at 7:51 PM

اس اجلاس میں حکومت سے تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا مضحکہ خیز مطالبہ کیا گیا۔ طلبہ تنظیموں پر پہلے ہی پابندی عائد ہے جبکہ ریاستی پشت پناہی اور انہی وائس چانسلرزاور یونیورسٹی انتظامیہ کی سرپرستی سے دہشت گرد تنظیمیں تعلیمی اداروں پر مسلط کی گئی ہیں

یوتھ کنونشن لاہور: سوشلسٹ انقلاب ہی مشعل کے خون کا حقیقی بدلہ ہے!

یوتھ کنونشن لاہور: سوشلسٹ انقلاب ہی مشعل کے خون کا حقیقی بدلہ ہے!

April 24, 2017 at 5:03 PM

مشعل کی جدوجہد اور قربانی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور یہ عزم کرتے ہیں کہ اس کی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ مشعل کا قتل پولیس، فوج اور سیکیورٹی سمیت اس ٹوٹ کر بکھرتی ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے طلبہ لوڈ شیڈنگ اور سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف سراپا احتجاج

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے طلبہ لوڈ شیڈنگ اور سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف سراپا احتجاج

April 20, 2017 at 9:00 PM

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے طلبہ ہاسٹلوں میں بے تحاشا لوڈشیڈنگ اور پا نی کی عدم دستیابی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ گذشتہ روز یونیورسٹی کے طلبہ نے ان مسائل کے خلاف ریلی نکالی اور شدید احتجاج کیا

قلعہ سیف اللہ میں ہونے والے مظاہرے کا ایک منظر

کوئٹہ: ریاستی پشت پناہی میں مشال خان کے وحشیانہ قتل کیخلاف ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں احتجاجی مظاہرے

April 20, 2017 at 6:42 PM

|رپورٹ: کریم پرہر|  ولی خان یونیورسٹی مردان میں مشال خان کے وحشیانہ قتل کیخلاف ژوب میں مرغی چوک سے احتجاجی ریلی کا آغاز ہوا جو کہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ میں تبدیل ہوگیا۔ احتجاجی مظاہرے میں طلبہ اور سیاسی کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اس کے ساتھ قلعہRead More

ڈیرہ غازی خان: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ڈیرہ غازی خان: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

April 20, 2017 at 3:11 PM

مظاہرین کا کہنا تھا کہ مشعل کا قتل مذہب و ملحدیت کی جنگ کا شاخسانہ نہیں بلکہ یہ ایک طبقاتی وقوعہ ہے اور مشعال خان کو حقوق کی آواز بلند کرنے کے جرم کی پاداش میں قتل کیا گیا

مشعل خان کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئے پی وائے اے کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ

مشعل خان کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئے پی وائے اے کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ

April 20, 2017 at 1:59 PM

مشعل کی راہ ہماری ہے!
جنگ ہماری جاری ہے!