News

گوادر: امتحانی نتائج کے خلاف گوادر گرلز ڈگری کالج کی طالبات کا احتجاج

گوادر: امتحانی نتائج کے خلاف گوادر گرلز ڈگری کالج کی طالبات کا احتجاج

February 6, 2018 at 12:06 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| گوادر گرلز ڈگری کالج کی طالبات نے تربت یونیورسٹی کے جاری کردہ حالیہ امتحانی نتائج کے خلاف جمعہ 2فروری کو گوادر پریس کلب کے سامنے شدید احتجاج کیا اور ان امتحانی نتائج کو ماننے سے انکار کردیا۔ احتجاجی مظاہرے میں طالبات کی بڑی تعداد نےRead More

لاہور: ’مارکسزم اور ادب‘‘ پر ایک شاندار نشست کا انعقاد

لاہور: ’مارکسزم اور ادب‘‘ پر ایک شاندار نشست کا انعقاد

January 29, 2018 at 2:59 PM

جمعرات 25 جنوری کو الحمرا ہال( جو کہ لاہور کا ایک معروف ثقافتی مرکز ہے) میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA)کی جانب سے ’’مارکسزم اور ادب‘‘ کے عنوان سے ایک لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ لیکچر کے مقرر برطانوی مارکسسٹ کامریڈ ایلن وڈز تھے۔

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ریاستی پشت پناہی میں غنڈہ گردی، ابھرتی طلبہ تحریک پر ایک اور حملہ!

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ریاستی پشت پناہی میں غنڈہ گردی، ابھرتی طلبہ تحریک پر ایک اور حملہ!

January 23, 2018 at 3:36 PM

|منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| گذشتہ روز پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کی غنڈہ گردی کے نتیجے میں کئی طلبہ زخمی ہوگئے اور یونیورسٹی سارا دن میدان جنگ کا منظر پیش کرتی رہی۔ اس دوران جمعیت کے غنڈے ڈیپارٹمنٹس میں گھس کر پشتون اور بلوچ طلبہ کو تشدد کاRead More

اسلام آباد: وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم اور انڈس انسٹیٹیوٹ انتظامیہ کیخلاف طلبہ کے دھرنے کا پانچواں روز

اسلام آباد: وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم اور انڈس انسٹیٹیوٹ انتظامیہ کیخلاف طلبہ کے دھرنے کا پانچواں روز

January 12, 2018 at 11:16 PM

انڈس انسٹیٹیوٹ ڈیرہ غازی خان کے طلبہ کا جعلی ڈگریاں دیے جانے کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دھرنا آج پانچویں دن بھی جاری رہا۔ یہ احتجاجی طلبہ شدید سردی اور سخت معاشی مشکلات کے باوجود وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم اور انڈس انسٹیٹیوٹ کی طلبہ دشمن انتظامیہ کیخلاف اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں

ملتان: زینب ریپ و قتل اور ریاستی غنڈہ گردی کیخلاف احتجاج اور ریلیاں

ملتان: زینب ریپ و قتل اور ریاستی غنڈہ گردی کیخلاف احتجاج اور ریلیاں

January 11, 2018 at 9:01 PM

پروگریسو یوتھ الائنس نے بھی ملک کے متعدد شہروں میں احتجاجوں کا ایک سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اسی احتجاجی سلسلے میں 11جنوری بروز منگل کو ملتان شہر میں مختلف جگہوں پر احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں

کراچی: ’پاکستان میں طلبہ تحریک کا تناظر‘ سیمینار کا انعقاد

کراچی: ’پاکستان میں طلبہ تحریک کا تناظر‘ سیمینار کا انعقاد

January 3, 2018 at 7:11 PM

پاکستان میں انگڑائیاں لیتی طلبہ تحریک نئے پلیٹ فارم کی متلاشی ہے، ماضی کی تمام طلبہ تنظیمیں ناکارہ ہو چکی ہیں،اُن کی جگہ اب تاریخ کے کوڑے دان میں ہے۔پروگریسیو یوتھ الائنس کی جدوجہد کامقصد طلبہ کو ملک گیر سطح پر سائنسی نظریات اور لائحہ عمل کے ذریعے ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا ہے