Educate Yourself

سوشلزم کیوں؟

سوشلزم کیوں؟

January 3, 2022 at 10:38 PM

|تحریر: البرٹ آئنسٹائن، ترجمہ: یار یوسفزئی|   انگریزی میں پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔ (یہ تحریر مشہورِ زمانہ طبیعیات دان آئنسٹائن نے نیو یارک سے شائع ہونے والے میگزین ”منتھلی ری ویو” کے پہلے شمارے کے لیے لکھی تھی، جو مئی 1949ء میں چھپا۔ اس میں فرد اور سماجRead More

لیون ٹراٹسکی کی 81 ویں برسی؛ جرات و استقامت کا استعارہ

لیون ٹراٹسکی کی 81 ویں برسی؛ جرات و استقامت کا استعارہ

August 24, 2021 at 7:53 AM

|تحریر: یار یوسفزئی| یہ 24 مئی 1940ء کی رات تھی۔ وہ اپنے وطن سے ہزاروں میل دور میکسیکو میں جلا وطنی کی حالت میں قیام پذیر تھا۔ دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد وہ نیند کی گولی کھا کر سو رہا تھا، جب صبح کے چار بجے اس کے گھرRead More

وڈیو: سرمایہ داری میں بحران کیوں آتے ہیں؟ مارکسی نقطہ نظر

وڈیو: سرمایہ داری میں بحران کیوں آتے ہیں؟ مارکسی نقطہ نظر

June 24, 2021 at 5:31 PM

کرونا وبا کے نتیجے میں پہلے سے جاری عالمی معاشی بحران میں بہت زیادہ شدت آئی ہے اور اس وقت سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ ایسے میں عالمی سطح پر اس بحران کی وجوہات اور حل پر بحثیں جاری ہیں۔ بالخصوص نوجوانوںRead More

ریاست، سیاست اور پارلیمانی جدوجہد

ریاست، سیاست اور پارلیمانی جدوجہد

April 29, 2021 at 1:52 AM

|تحریر:شیلے او سلیوان، ترجمہ: زید پیرزادہ| کمیونسٹ مینی فیسٹو کے پہلے صفحے پر مارکس نے ہمارے عہد کے کردار پر روشنی ڈالی ہے: ”سرمایہ داروں اور محنت کش طبقے کے مابین طبقاتی جدوجہد“۔ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ تصادم میں مبتلا ہیں اور دونوں اپنے یکسر مخالف طبقاتی مفادات کےRead More

کیا انقلابات پُر تشدد ہونا ضروری ہیں؟

کیا انقلابات پُر تشدد ہونا ضروری ہیں؟

April 27, 2021 at 11:09 PM

|تحریر: مارکسسٹ سٹوڈنٹ فیڈریشن، ترجمہ: ابراہیم صافی| مارکسسٹ انقلابی ہوتے ہیں۔ ہم مارکسسٹ ایک پرولتاریہ انقلاب چاہتے ہیں جس میں اجتماعی طور پر محنت کش طبقہ اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور سب کے مفاد کے لئے معاشرے کو بدل دیتا ہے۔ اس انقلاب کا مطلب یہ ہے کہ بورژوازی یعنیRead More

آپ کو کمیونسٹ مینی فیسٹو کیوں پڑھنا چاہیے؟

آپ کو کمیونسٹ مینی فیسٹو کیوں پڑھنا چاہیے؟

April 26, 2021 at 10:38 PM

|تحریر:آسکر ٹلکوٹ، ترجمہ: عائشہ یوسف| کمیونسٹ مینی فیسٹو 174 سال پہلے 21 فروری 1848ء کو پہلی بار شائع ہوا تھا۔ صدیوں پرانا ہونے کے باوجود مینی فیسٹو جدید تاریخ کی سب سے زیادہ اثر انگیز کتابوں میں سے ایک رہا ہے اور تاحال بھی ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاںRead More