Pakistan

راولاکوٹ (کشمیر): تین روزہ مارکسی سکول میں سینکڑوں کی شرکت، سوشلسٹ انقلاب کی جانب ایک اور قدم!

راولاکوٹ (کشمیر): تین روزہ مارکسی سکول میں سینکڑوں کی شرکت، سوشلسٹ انقلاب کی جانب ایک اور قدم!

July 27, 2023 at 9:28 PM

|رپورٹ: عرفان منصور، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری، پی وائی اے| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے کشمیر میں راولاکوٹ کے قریب بنجوسہ جھیل کے مقام پر 21، 22، اور 23 جولائی کو تین روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک بھر سے طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نےRead More

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی، ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی، ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

July 26, 2023 at 7:15 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| مورخہ 25 جولائی 2023ء کی صبح 7 بجے اسلام آباد کے مضافاتی علاقے بھارہ کہو کے نجی ہاسٹل سے دو بلوچ طلباء جواد اقبال اور زید رسول کو جبری طور پہ لاپتہ کیا گیا۔ جواد اقبال قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرانکس کے طالبعلم ہیںRead More

خضدار یونیورسٹی: مطالبات کی منظوری کے لیے طلبہ کے احتجاج پر پولیس کا تشدد نامنظور!

خضدار یونیورسٹی: مطالبات کی منظوری کے لیے طلبہ کے احتجاج پر پولیس کا تشدد نامنظور!

July 12, 2023 at 11:26 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، خضدار کے طلبہ کو مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کرنے اور امتحانات کا بائیکاٹ کرنے پر پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایف سی کی بھی بڑی تعداد یونیورسٹی میں داخل ہو گئی ہے۔ پولیس نے یونیورسٹیRead More

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: کرپٹ انتظامیہ، گرتا معیار اور پریشان طلبہ۔۔۔کیا کوئی حل ہے؟

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: کرپٹ انتظامیہ، گرتا معیار اور پریشان طلبہ۔۔۔کیا کوئی حل ہے؟

July 4, 2023 at 1:33 PM

|تحریر: مظہر علی| جنوبی پنجاب کے دوسرے بڑے شہر بہاولپور میں موجود اسلامیہ یونیورسٹی، بی زیڈ یو ملتان کے بعد جنوبی پنجاب کے مقامی پسماندہ علاقوں کے غریب طالب علموں کے لیے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا دوسرا بڑا ذریعہ ہے۔ کیونکہ اس خطے کے طلبہ کی اکثریت غربت وRead More

افسانہ: عید

افسانہ: عید

June 29, 2023 at 12:30 AM

|از: خالداسراں، کتاب: سر بریدہ سائے| شاہد انتہائی محنتی اور پڑھا لکھا نوجوان تھا۔ اس نے انجینرنگ کی تعلیم حاصل کی ہوئی تھی۔ کافی عرصہ نوکری کیلئے دھکے کھاتا رہا لیکن اسے کوئی مناسب نوکری نہ مل سکی۔ اکثر جگہ کام زیادہ لیا جاتا تھا اور تنخواہ کم دی جاتیRead More

یونان کشتی سانحہ میں ہونے والی اموات اور بیروزگاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

یونان کشتی سانحہ میں ہونے والی اموات اور بیروزگاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

June 24, 2023 at 11:53 PM

|رپورٹ: عرفان منصور، مرکزی انفارمیشن سیکریٹری پی وائی اے| پروگریسو یوتھ الائنس نے یونان کشتی سانحہ میں ہونے والی اموات اور بے روزگاری کے خلاف 22 اور 23 جون کو ملک گیر سطح پر احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد کیا۔ جس میں طلبہ نوجوانوں اورمحنت کشوں نے شرکت کی۔Read More