Art & Literature

فلم ری ویو: Les Misérables(بی بی سی مِنی سیریز)

فلم ری ویو: Les Misérables(بی بی سی مِنی سیریز)

August 29, 2022 at 7:31 PM

’لی میزریبلز‘ (معنی تباہ حال) وکٹر ہیوگو کے اسی نام کے ناول پر بننے والی منی سیریز ہے جسے بی بی سی نے پروڈیوس کیا۔ یہ سیریز 6 اقساط پر مشتمل ہے جسے 2018ء میں ٹی وی پر نشر کیا گیا۔ اس میں مختلف برطانوی اداکاروں نے بڑا شاندار کامRead More

لاہور: فلم   ”پنجر“ کی سکریننگ کاشاندار انعقاد!

لاہور: فلم ”پنجر“ کی سکریننگ کاشاندار انعقاد!

August 15, 2022 at 8:48 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 14 اگست 2022ء کو تقسیمِ ہند کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس،لاہور کی جانب سے’ہنر سے ہریالی کیفے سٹوڈیو‘ اچھرا میں فلم سکریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ سکریننگ کیلئے ”پنجر“ فلم کا انتخاب کیا گیا جوکہ امرتا پریتم کے ناول پرRead More

فلم ری ویو: چکرویو

فلم ری ویو: چکرویو

June 29, 2022 at 8:53 PM

2012ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’چکرویو‘ (معنی بھول بھلیّاں) کی کہانی انڈیا کے نکسل وادیوں کی تحریک کے گرد گھومتی ہے جس میں ایک جانب پولیس افسر عادل خان کے طور پر ریاستی مشینری کے نمائندے کا کردار ہے جبکہ دوسری جانب اس پولیس افسر کا دوست کبیر ہےRead More

کراچی: ”پیغام فیض“ مشاعرے کا کامیاب انعقاد، لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے

کراچی: ”پیغام فیض“ مشاعرے کا کامیاب انعقاد، لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے

February 18, 2022 at 11:17 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی یونیورسٹی یونٹ|   13 فروری کو برصغیر کے عظیم انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے، جن کی نظمیں آج بھی ناانصافی اور جبر کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں۔ اس موقع پر، 14 فروری کو صبح 11 بجے سے دوپہرRead More

فلم ری ویو: دی وِنڈ دیٹ شیکس دی بارلے(The wind that shakes the barley)

فلم ری ویو: دی وِنڈ دیٹ شیکس دی بارلے(The wind that shakes the barley)

January 18, 2022 at 8:34 PM

    1920ء کی دہائی میں برطانوی راج سے آئرلینڈ کی جنگِ آزادی اور بعد ازاں آئرش خانہ جنگی پر بنائی گئی یہ فلم 2006ء میں ریلیز کی گئی، جسے کافی پذیرائی ملی اور کینز فلم فیسٹیول میں ’پالم دی او‘ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ اسے ٹراٹسکائیٹ نظریات کےRead More

فلم ری ویو: (خاموش پانی)

فلم ری ویو: (خاموش پانی)

January 14, 2022 at 5:54 PM

یہ فلم پاکستانی ڈائیریکٹر صبیحہ ثمر نے بنائی ہے جو 2003ء میں ریلیز کی گئی۔ اس میں 1970ء کی دہائی کے اواخر میں ضیاء آمریت کے تحت پاکستانی سماج پر مسلط کی جانے والی بنیاد پرستی کی بہت خوبصورت انداز میں منظر کشی کی گئی ہے۔ اس کی کہانی پنجابRead More