Post Tagged with: "Students Unity"

لاہور: ابنِ سینا میڈیکل کالج میں طلبہ دشمن پالیسیوں کی وجہ سے طالبہ جاں بحق، طلبہ سراپا احتجاج!

لاہور: ابنِ سینا میڈیکل کالج میں طلبہ دشمن پالیسیوں کی وجہ سے طالبہ جاں بحق، طلبہ سراپا احتجاج!

May 2, 2024 at 9:23 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| ابن سینا میڈیکل کالج، لاہور کے طلبہ نے 29 فروری بروز سوموار، کالج انتظامیہ کی طلبہ دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ۔ طلبہ کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔ یادRead More

گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج!

گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج!

October 2, 2023 at 9:00 PM

|پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان| آج قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ نے یونیورسٹی میں احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کے طلبہ نے شرکت کی اور مطالبات کی منظوری کے لیے شدید نعرے بازی کی گئی۔ طلبہ کا کہنا تھا کہRead More

یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور: فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کی پاداش میں طلبہ پر جبر نامنظور!

یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور: فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کی پاداش میں طلبہ پر جبر نامنظور!

August 25, 2023 at 4:59 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کی جانب سے فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ کیا ہے۔ اس کے خلاف طلبہ نے منگل کے روز یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے احتجاج کیا تو انتظامیہ نے طلبہ کو ہراساں کرنا شروع کیا اور 14 طلبہ کےRead More

ڈی جی خان: غازی یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان!

ڈی جی خان: غازی یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان!

May 23, 2023 at 6:03 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان| غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان میں کچھ دن قبل فزکس ڈیپارٹمنٹ کی ایک طالبہ نے وائس چانسلر کو درخواست جمع کروائی کہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ظفر وزیر اور ان کے ساتھی پروفیسر خالد خٹک نے پیپرز میں نمبر دینے کاRead More

لاہور: امیر الدین میڈیکل کالج کے طلبہ کو درپیش مسائل۔۔۔کیسے لڑا جائے؟

لاہور: امیر الدین میڈیکل کالج کے طلبہ کو درپیش مسائل۔۔۔کیسے لڑا جائے؟

May 20, 2023 at 8:14 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| امیرالدین میڈیکل کالج لاہور جس کا اپنا کوئی سرکاری ہاسٹل نہیں ہے، بلکہ طلبہ سے ہاسٹل فیس وصول کر کے انہیں 17 کلومیٹر دور پرائیویٹ ہاسٹل میں رہنے پر مجبور کیا گیا ہے۔ وہاں معیاری رہائش اورمیس کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے طلبہRead More

کراچی یونیورسٹی: ڈاکٹر عبدالقدیر خان انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ (KIBGE) کے طلبہ کو درپیش مسائل۔۔۔ حل کیا ہے؟

کراچی یونیورسٹی: ڈاکٹر عبدالقدیر خان انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ (KIBGE) کے طلبہ کو درپیش مسائل۔۔۔ حل کیا ہے؟

April 18, 2023 at 6:56 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی یونیورسٹی| کراچی یونیورسٹی کے ریسرچ سنٹر، ڈاکٹر عبدالقدیر خان انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ (KIBGE) کے طلبہ کو بے تحاشہ مسائل کا سامنا ہے۔ فیسوں میں اضافہ، بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ، تحقیقی وسائل کی کمی، امتحانات کی منسوخیاں و ڈگریوں میں تاخیر، انتظامیہRead More