November 16, 2018 at 5:50 PM
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کشمیر| راولاکوٹ سٹی کیمپس کے طلبہ نے آج دوسرے روز بھی کلاسز کا بائیکاٹ کر کے اپنا احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کروایا۔ اس دوران کیمپس کے طلبہ نے راولاکوٹ شہر میں احتجاجی ریلی بھی نکالی اور سٹی کیمپس سے لے کر راولاکوٹ کسائی گلی تک ریلی نکالی۔Read More
November 15, 2018 at 1:29 AM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| گورنمنٹ انٹرکالج کھائیگلہ میں طالبات نے سٹاف کی کمی اور تبدیل شدہ لیکچررز کی جگہ متبادل لیکچررز کی عدم تعیناتی کے خلاف 13نومبر 2018ء کو بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ادارے کو اپ گریڈ کر کے ڈگری کالج کی پرنسپل بھی تعینات کی گئی تھی لیکنRead More
November 15, 2018 at 12:58 AM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| پونچھ یونیورسٹی سٹی کیمپس راولاکوٹ میں طلبہ کی طرف سے شدید سردی اور بارش کے موسم میں کلاسز کا مکمل بائیکاٹ کر کے منگ روڈ پر 14نومبر 2018ء بروز بدھ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرے کی بنیادی وجہ یونیورسٹی کے قریب بسنے والے مقامی غنڈہRead More
November 13, 2018 at 12:41 AM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ، ساہیوال| مورخہ 12 نومبر 2018ء کو گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے طلبہ نے فیسوں میں حالیہ ایک ہزار سے 25 سو روپیے اضافہ کے خلاف کالج کا مرکزی گیٹ بند کر دیا۔ احتجاج میں ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (DAE تین سالہ پروگرام) کی سول، الیکٹریکل، مکینکلRead More
November 8, 2018 at 4:32 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ملتان| مورخہ 7نومبر2018ء بروز بدھ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مین گیٹ پر سول انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ کا احتجاج ہوا۔ طلبہ نے 3بجے کے قریب یونیورسٹی کا مین گیٹ بند کر دیا جو تقریبا 3گھنٹے تک بند رہا۔ اس سے پہلے سارا دن طلبہRead More
October 1, 2018 at 6:29 PM
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس ملتان| مورخہ 1اکتوبر2018 ء بروز سوموار کو بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں شعبہ آرٹس، ڈگری بی – آرکیٹیکچر (B – Architecture) کے طلباء و طالبات نے یونیورسٹی گیٹ کے سامنے صبح 11:30 بجے سے لے کر دن 1:30 بجے تک اپنے مطالبات کیلئے احتجاج کیا۔ دوRead More