Post Tagged with: "Stop Forced Disappearance"

امر فیاض بازیاب، عالمی مزدور یکجہتی زندہ باد!

امر فیاض بازیاب، عالمی مزدور یکجہتی زندہ باد!

January 5, 2021 at 6:38 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| ہمیں ابھی ابھی یہ خوشخبری موصول ہوئی ہے کہ کامریڈ امر فیاض بازیاب ہو چکے ہیں۔ ان کو سیکورٹی ایجنسیوں نے ان کے گاؤں چھوڑا ہے۔ امر کی بازیابی دنیا بھر کے طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں کی بھرپور اور کامیاب عالمی جدوجہد سے ہی ممکنRead More

ٹویٹر پر حکمرانوں کی گالم گلوچ کے دوران ”امر فیاض کو بازیاب کرو“ کی صدا بلند!

ٹویٹر پر حکمرانوں کی گالم گلوچ کے دوران ”امر فیاض کو بازیاب کرو“ کی صدا بلند!

December 9, 2020 at 11:53 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| آج، مورخہ 9 دسمبر 2020ء کو سارا دن حکمرانوں کے ذاتی مفادات کے لیے غلاظت سے بھرپور گالم گلوچ کا طوفانِ بدتمیزی ٹویٹر پر جاری رہا۔ جس میں سیاست دانوں اور جرنیلوں کی جانب سے ایک دوسرے کی ماؤں بہنوں کے نام لے کر ان کےRead More

راولاکوٹ: کامریڈ امر فیاض کی جبری گمشدگی کے خلاف اور فوری بازیابی کے لیے راولاکوٹ میں احتجاج

راولاکوٹ: کامریڈ امر فیاض کی جبری گمشدگی کے خلاف اور فوری بازیابی کے لیے راولاکوٹ میں احتجاج

November 14, 2020 at 10:56 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، راولاکوٹ (کشمیر)| 14نومبر بروز ہفتہ پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام راولاکوٹ میں کامریڈ امر فیاض کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مظاہرین نے جامشورو، سندھ سے چھے روز قبل جبری طور پر اغوا کئے جانے والے پروگریسو یوتھ الائنس کےRead More

نوابشاہ: حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل پر طلبہ سراپا احتجاج!

نوابشاہ: حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل پر طلبہ سراپا احتجاج!

August 25, 2020 at 11:09 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، نوابشاہ| جوں جوں سرمایہ داری زوال پذیر ہو رہی ہے توں توں اس کی وحشت بھی زور پکڑتی جا رہی ہے۔ آئے روز ہمارے سامنے غریب طلبہ اور محنت کش عوام اس غلیظ نظام اور اس خونی ریاست کے ہاتھوں شکار ہوتے نظر آتے ہیں۔ لیکنRead More

Karachi protest for Comrade Amin

کراچی:کامریڈ امین کی بازیابی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

July 22, 2020 at 7:38 PM

|رپورٹ پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| 14 جولائی کی آدھی رات کے پھر کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن سے پروگریسو یوتھ الائنس کراچی کے سیاسی کارکن کامریڈ امین کو ان کے گھر سے ریاستی اداروں کی جانب سے بغیر کسی وارنٹ یا وجہ بتائے لاپتہ کردیا گیا، جس کے بعدRead More