Post Tagged with: "PYA"

ملتان: بھگت سنگھ کی 87ویں برسی پر مووی سیشن کا انعقاد

ملتان: بھگت سنگھ کی 87ویں برسی پر مووی سیشن کا انعقاد

March 26, 2018 at 7:31 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 23مارچ 2018ء کو بھگت سنگھ کی 87ویں برسی کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ’’دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ‘‘فلم دکھائی گئی۔ اس تقریب میں30سے زائد طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی

ملتان: تین روزہ مارکسی سکول بہار 2018ء کا انعقاد

ملتان: تین روزہ مارکسی سکول بہار 2018ء کا انعقاد

March 23, 2018 at 3:25 PM

یہ سال محنت کشوں کے عظیم راہنما اور فلسفی کارل مارکس کی 200ویں سالگرہ کا سال ہے۔ اسی سال عالمی سرمایہ داری کی تاریخ کے سب سے گہرے بحران کو بھی دس سال بیت چکے ہیں۔ اور ایک ایسے وقت میں کارل مارکس کا 200واں جنم دن منایا جارہا ہے جب عالمی حکمران طبقہ سخت مایوسی اور قنوطیت کا شکار ہے

حب: پروگریسو یوتھ الائنس رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

حب: پروگریسو یوتھ الائنس رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

March 10, 2018 at 5:55 PM

جب یہ سوال کیا جاتا کہ وہ اس کیمپ کو کیسا محسوس کر رہے ہیں تو قریباً سب کا ایک ہی جیسا جواب تھا وہ یہ کہ ’’مفت تعلیم اور روزگار کی فراہمی کا مطالبہ یہاں کوئی بھی اور سیاسی پارٹی یا تنظیم نہیں کرتی‘‘

ڈیرہ غازی خان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

ڈیرہ غازی خان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

March 10, 2018 at 11:25 AM

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 4مارچ 2018ء بروز اتوار کو ڈیرہ غازی خان میں ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول کا ایجنڈا کارل مارکس کی شہرہ آفاق تصنیف ’داس کیپیٹل‘ کا ساتواں باب ’’سرمائے کے ارتکاز کا عمل‘‘ تھا

بہاولپور: خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

بہاولپور: خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

March 10, 2018 at 11:08 AM

خواتین کے عالمی دن پر پروگریسو یوتھ الائنس بہاولپور کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ ساتھ طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی

باغ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

باغ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

February 27, 2018 at 6:42 PM

|رپورٹ: پروگریسویوتھ الائنس، کشمیر|   25فروری بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام باغ میں ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔جس میں بیس سے زائد طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’’عالمی و پاکستانRead More