کوئٹہ: مشعل خان کے بہیمانہ قتل کیخلاف طلبہ سراپا احتجاج
مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف آج 15 اپریل کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں تمام ترقی پسند طلبہ تنظیموں نے بھر پور شرکت کی اور مشعل خان کو خراج تحسین پیش کیا
مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف آج 15 اپریل کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں تمام ترقی پسند طلبہ تنظیموں نے بھر پور شرکت کی اور مشعل خان کو خراج تحسین پیش کیا
تعلیمی اداروں کے اندر ریاستی پشت پناہی میں سیکیورٹی کے نام پر دہشتگردی اور بالخصوص پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمیعت طلبہ کی غنڈہ گردی اور دہشتگردی کیخلاف کوئٹہ میں پشتون ایس ایف اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن نے بھرپور احتجاج کیا
پندرہ سو سے زائد طلبہ اس فراڈ کا شکار ہوئے ہیں اور بھاری بھرکم فیسیں بھرنے کے باوجود مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں۔ نیب سمیت کسی بھی صوبائی یا وفاقی ادارے نے اس معاملے کا نوٹس نہیں لیا
گذشتہ روز بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے طلبہ نے فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے ٹیچر کی جانب سے طلبہ کے ساتھ بدسلوکی اور طالبات کو ہراساں کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ کے علاوہ دیگر ڈیپارٹمنٹس کے طلبہ نے بھی شرکت کی
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) فاٹا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہے اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہے۔ برطانوی سامراج کی باقیات ایف سی آر جیسے کالے قانون کے تحت قبائلی علاقوں پر روا رکھے جانے والا ریاستی جبر بند کیا جائے۔
یوں لگتا ہے جیسے ہم طلبہ نہیں بلکہ مجرم ہیں اور یونیورسٹی میں کسی جرم کی سزا بھگت رہے ہیں۔ ہمارے والدین کیساتھ بھی انتہائی تضحیک آمیز برتاؤ کیا جاتا ہے۔