کشمیر: پونچھ یونیورسٹی مین کیمپس اور سٹی کیمپس میں پی وائے کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد
8 اور 9 اگست کو یونیورسٹی آف پونچھ کے سٹی کیمپس اور مین کیمپس میں پروگریسو یوتھ الائنس کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی
8 اور 9 اگست کو یونیورسٹی آف پونچھ کے سٹی کیمپس اور مین کیمپس میں پروگریسو یوتھ الائنس کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی
پروگریسو یوتھ الائنس پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کی مکمل حمایت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے نہ صرف فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے بلکہ ہر سطح پر مفت اور معیاری تعلیم مہیا کی جائے اور طلبہ یونینز کو فوری بحال کیا جائے
80سے زائد طلبہ نے طلبہ مسائل کے حوالے سے جاری اس کمپین کی حمایت کرتے ہوئے پی وائے اے کا حصہ بننے کے عزم کا اظہار کیا جس میں ایک بڑی تعداد طالبات کی بھی تھی
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کشمیر| پونچھ یونیورسٹی میں طلبہ پرائم منسٹر فیس ری ایمبرسمنٹ سکیم کی واپسی اور طلبہ پر بے تحاشا فیسوں کا بوجھ لادے جانے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اس احتجاج کی رپورٹ ہم پہلے ہی اپنی ویب سائٹ پر شائع کر چکے ہیں۔ اسی حوالے سےRead More
پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ فیسوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ آج صبح یونیورسٹی طلبہ کی جانب سے کچہری چوک میں فیسوں میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا
پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 20 جولائی کو پونچھ یونیورسٹی، سٹی کیمپس کے سامنے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی