لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کا آن لائن امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ،لاہور| پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز نے 15 جولائی کو آن لائن امتحانات کے اجراء کا نوٹس جاری کیا ہے۔ اس فیصلے کے خلاف طلبہ کی جانب سے سخت ردِعمل کا اظہار ٹوئیٹر ٹرینیڈز اور سوشل میڈیا کمپئین کی شکل میں نظرRead More