October 24, 2017 at 7:49 PM
اسلامک یونیورسٹی کی ہڑتالی طالبات کا کہنا تھا کہ مذہب اور سیکیورٹی کو جواز بناتے ہوئے انتظامیہ کی طرف سے طالبات کی تذلیل کی جاتی ہے۔ ہاسٹل اور یونیورسٹی میں داخل ہوتے وقت نہ صرف سٹوڈنٹ کارڈ بلکہ طالبات کا موبائل فون بھی چیک کیا جاتا ہے
October 24, 2017 at 7:20 PM
پروگریسیو یوتھ الائنس طلبہ پر اس بدترین تشدد کی شدید مذمت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی کی جائے اور اس لڑائی میں طلبہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے
October 5, 2017 at 12:18 PM
یہ ہڑتال کافی عرصے سے جاری طلبہ کے حقوق کی جانب انتظامیہ کی عدم توجہی کا پیش خیمہ ہے۔ طلبہ کے بنیادی مسائل میں فیسوں میں مسلسل اضافہ ، غیر معیاری اور طلبہ کی تعداد کے مقابلے میں انتہائی محدود ہاسٹل، ضرورت سے کم بسوں کی تعداد وغیرہ شامل ہیں
November 22, 2016 at 6:08 PM
|رپورٹ: عمر ریاض| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام گذشتہ روز نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز(NUML) کے سامنے رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا جس میں نمل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی اور پی وائی اے کے ساتھ رجسٹر بھی ہوئے۔ مفت تعلیم، روزگارRead More
October 21, 2016 at 3:40 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| 18اکتوبر بروز منگل انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں فیکلٹی آف شریعہ و قانون کے طلباء نے سمسٹر سسٹم کے حوالے سے اپنے مطالبات پر مظاہرے کا آغاز کیا جو تین دن تک جاری رہا۔ پہلے دن صرف متعلقہ کلاس نے یونیورسٹی کے انتظامیRead More