October 5, 2017 at 12:18 PM
یہ ہڑتال کافی عرصے سے جاری طلبہ کے حقوق کی جانب انتظامیہ کی عدم توجہی کا پیش خیمہ ہے۔ طلبہ کے بنیادی مسائل میں فیسوں میں مسلسل اضافہ ، غیر معیاری اور طلبہ کی تعداد کے مقابلے میں انتہائی محدود ہاسٹل، ضرورت سے کم بسوں کی تعداد وغیرہ شامل ہیں
April 24, 2017 at 7:51 PM
اس اجلاس میں حکومت سے تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا مضحکہ خیز مطالبہ کیا گیا۔ طلبہ تنظیموں پر پہلے ہی پابندی عائد ہے جبکہ ریاستی پشت پناہی اور انہی وائس چانسلرزاور یونیورسٹی انتظامیہ کی سرپرستی سے دہشت گرد تنظیمیں تعلیمی اداروں پر مسلط کی گئی ہیں
November 25, 2016 at 11:52 AM
صوبہ بلوچستان کی واحد زرعی درسگاہ بلوچستان زرعی کالج(BRC) کی نااہل اور بدعنوان انتظامیہ تعلیم و طلبہ دشمن اقدامات سے ادارے کو تباہی سے دوچار کر رہی ہے‘ جس کے خلاف مختلف طلبہ تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں۔