August 26, 2017 at 5:12 PM
21 اگست بروزسوموار کو انڈس انسٹیٹیوٹ کے طلبہ نے پل ڈاٹ پر جعلی ڈگریاں دینے اور آٹھ ماہ گزر جانے کے باوجود انتظامیہ کی طرف سے کسی مثبت جواب نہ دینے پر یونیورسٹی انتظامیہ اور یونیورسٹی کے مالک ن لیگی ممبر قومی اسمبلی حافظ عبدالکریم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی
August 14, 2017 at 2:57 PM
|رپورٹ:پروگریسویوتھ الائنس، ڈی جی خان| مورخہ10 اگست 2017ء بروز جمعرات کو ڈیرہ غازی خان میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا ۔ سکول ایک سیشن پر مشتمل تھاجس کا عنوان’’روس: انقلاب سے ردانقلاب تک‘‘ تھا۔ سکول کی صدارت راول اسد نے کیRead More
March 10, 2017 at 7:23 PM
پندرہ سو سے زائد طلبہ اس فراڈ کا شکار ہوئے ہیں اور بھاری بھرکم فیسیں بھرنے کے باوجود مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں۔ نیب سمیت کسی بھی صوبائی یا وفاقی ادارے نے اس معاملے کا نوٹس نہیں لیا
February 1, 2017 at 12:06 PM
ڈیرہ غازی خان میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کا پہلا رجسٹریشن کیمپ جمعرات 26 جنوری کو غازی یونیورسٹی کے سامنے منعقد کیا گیا۔ اس دوران غازی یونیورسٹی کے طلبہ میں ایک ہزار سے زائد لیف لیٹ تقسیم کیا گیا۔ طلبہ کی اکثریت نے تعلیم کے کاروبار کو روکنے اور روزگار کے حصول کے لیے جدوجہد کی ضرورت کو تسلیم کیا
November 7, 2016 at 7:21 PM
|رپورٹ: آصف لاشاری| 6 نومبر بروز اتواردن دو بجے پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام دوسرے سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان ’’نوجوانوں کے مسائل اور ان کے حل کی جدوجہد‘‘ تھا۔راول اسد نے سٹڈی سرکل کو چئیر کیا اور نوجوانوں کے کام کی اہمیت کے حوالےRead More
November 7, 2016 at 1:24 PM
|رپورٹ: آصف لاشاری| 29 اکتوبر بروز ہفتہ کو ڈیرہ غازی خان پریس کلب میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور بی ایس او (پجار) کے زیر اہتمام ایک سیمینار بعنوان ’’پاکستانی ریاست کا بحران اور انقلابی سوشلزم‘‘منعقد کیا گیا جس میں 20سے زائد افراد نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض راولRead More