April 14, 2018 at 1:43 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 13 اپریل بروز جمعہ پروگریسو یوتھ الائنس بہاولپور نے مشال خان کی برسی کے موقع پر ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جسکا مقصد مشال کے ساتھ عہد کی تجدید اور پشتون تحفظ موومنٹ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار تھا۔ اس احتجاجی ریلی میں اسلامیہRead More
April 13, 2018 at 9:30 AM
مشال خان کی شہادت نے پاکستان بھر میں طلبہ کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا اور طلبہ حقوق کے حصول کی جدوجہد کو نئی بنیادیں فراہم کی۔مشال خان کی شہادت کے خلاف ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں احتجاج ہوئے
March 23, 2018 at 1:40 PM
وہم و گماں عزیز ہے، نام و نشاں عزیز ہے تتلی کو رنگ ہیں عزیز، گل کو ستاں عزیز ہے شام و سحر کو گردشِ کون و مکاں عزیز ہے جو سچ کہوں تو دوستو! رب کو بھی جاں عزیز ہے پھر کیسے، کس دیار سے یہ جاں نثار آRead More
March 27, 2017 at 1:17 AM
بھگت سنگھ برصغیر کی تاریخ کا مشترکہ ورثہ ہے۔ حکمران طبقات کی مرتب کی ہوئی تاریخ جھوٹ پر مبنی ہے۔ برصغیر کے اصل ہیرو منگل پانڈے، بھگت سنگھ اور اس کے ساتھی ہیں۔ مارکسزم کے آفاقی نظریات ہی منقسم برصغیر کے محنت کشوں اور نوجوانوں کو طبقاتی یکجہتی کی لڑی میں پرو سکتے ہیں
March 25, 2017 at 1:34 PM
23مارچ کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام شہید بھگت سنگھ کے آبائی گھر، جو کہ فیصل آباد کے ایک نواحی گاؤں بانگا میں واقع ہے، میں کیمپ کاانعقاد کیا گیا
March 23, 2017 at 2:33 AM
’’آج ہم نوجوانو ں کو پستول اور بم اٹھانے کا نہیں کہتے، آج طلبہ کا سامنا اس سے کہیں بڑے مقصدسے ہے۔ ۔ ۔ نوجوانوں کو انقلاب کے اس پیغام کو ملک کے دور دراز کونوں تک لے کر جانا ہوگا۔ ‘‘