سیریز ری ویو: دی ریلوے مین
حال ہی میں نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی مختصر انڈین سیریز ”دی ریلوے مین“ یقینی طور پر ثقافتی بیہودگی کے اس دور میں خوشگوار ہوا کا ایک جھونکا ہے۔ سیریز کا موضوع 1984ء میں بھوپال، انڈیا میں رونما ہونے والا ایک خوفناک صنعتی حادثہ ہے جس میں امریکی کیمیکلRead More