فلم ری ویو: بھوپال: اے پریئر فار رین (Bhopal: A prayer for rain)
سرمایہ داروں کے لیے منافع خوری اولین ترجیح ہوتی ہے اور اس کے حصول میں وہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ انہیں محنت کشوں اور عوام کی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور ان کی یہ لاپرواہی اکثر اوقات سانحوں کا باعث بنتی ہے۔ ایسا ہی ایکRead More