March 21, 2018 at 8:15 PM
آج نوجوان نسل کو دوبارہ بھگت سنگھ، جو محض 23سال کی عمر میں پھانسی کے پھندے پر جھول گیاتھا، کی جدوجہد اور خاص طورپر نظریات سے سیکھنا ہوگا اور جلد بازی، ہیروازم اور موقع پرستی سے بچتے ہوئے مارکسزم کے درست نظریات اور لائحہ عمل کو اپنانا ہوگا
March 27, 2017 at 1:17 AM
بھگت سنگھ برصغیر کی تاریخ کا مشترکہ ورثہ ہے۔ حکمران طبقات کی مرتب کی ہوئی تاریخ جھوٹ پر مبنی ہے۔ برصغیر کے اصل ہیرو منگل پانڈے، بھگت سنگھ اور اس کے ساتھی ہیں۔ مارکسزم کے آفاقی نظریات ہی منقسم برصغیر کے محنت کشوں اور نوجوانوں کو طبقاتی یکجہتی کی لڑی میں پرو سکتے ہیں
March 25, 2017 at 1:34 PM
23مارچ کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام شہید بھگت سنگھ کے آبائی گھر، جو کہ فیصل آباد کے ایک نواحی گاؤں بانگا میں واقع ہے، میں کیمپ کاانعقاد کیا گیا
March 23, 2017 at 2:33 AM
’’آج ہم نوجوانو ں کو پستول اور بم اٹھانے کا نہیں کہتے، آج طلبہ کا سامنا اس سے کہیں بڑے مقصدسے ہے۔ ۔ ۔ نوجوانوں کو انقلاب کے اس پیغام کو ملک کے دور دراز کونوں تک لے کر جانا ہوگا۔ ‘‘
December 28, 2015 at 1:00 AM
آپ لوگ ’’انقلاب زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگاتے ہیں۔ میں توقع کرتا ہوں کہ آپ کو اندازہ ہو گا کہ اس نعرے کا مطلب کیا ہے۔ ہماری تعریف کے مطابق انقلاب کا مطلب اس سماجی نظام کو اکھاڑ کر ایک سوشلسٹ نظام قائم کرنا ہے۔ اس حوالے سے ہمارا پہلاRead More