سانحۂ اے پی ایس کے شہدا کی تیسری برسی کے موقع پر فیض احمد فیضؔ کی شہرہ آفاق نظم؛ خورشیدِ محشر کی لو
آج کے دن نہ پوچھو مرے دوستو
دور کتنے ہیں خوشیاں منانے کے دن
آج کے دن نہ پوچھو مرے دوستو
دور کتنے ہیں خوشیاں منانے کے دن
یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ مشعل خان قتل کے بعد آنے والا عوامی ردعمل اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت کی لہر کے نتیجے میں ریاست بری الذمہ ہونے کے لئے احسان اللہ احسان جیسے پالتو کتوں کا سہارا لے رہی ہے
وگرنہ آرمی پبلک سکول جیسے کئی سانحے ہمیں روز دیکھنے کو ملیں گے۔ پشاور حملے میں ناحق مرنے والوں کا بدلہ اس لوٹ کھسوٹ کے نظام کو ایک انسان دوست سوشلسٹ سماج کی تعمیر کر کے ہی لیا جا سکتا ہے جس میں ان انسانیت دشمن قوتوں کی کوئی جگہ نہیں ہوگی اور تب ہی حقیقی معنوں میں امن قائم کیا جا سکے گا۔
|تحریر:آصف لاشاری| 16دسمبر2016ء کا دن پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ آ ج سے دو سال قبل آرمی پبلک سکول پشاور میں تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں ڈیڑھ سو سے زائد 8سے18سال کی عمر کے معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔Read More