پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کی جانب سے ریاستی جبر سے نبرد آزما آل انڈیا سٹوڈنٹس فیڈریشن (AISF) اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ کے نام اظہار یکجہتی کا خط پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ اس سے قبل AISF کے مرکزی عہدیداران سے فون پر بات کرتے ہوئے بھی PYA کی جانب سے ہندوستان کے ترقی پسند طلبہ کے نام اظہار یکجہتی کا پیغام ریکارڈ کروایا گیا۔