Recent

گوجرانولہ: یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے طلبہ کا سہولیات کے بغیر آن لائن کلاسز پر احتجاج

گوجرانولہ: یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے طلبہ کا سہولیات کے بغیر آن لائن کلاسز پر احتجاج

April 14, 2020 at 5:36 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب گوجرانوالہ کیمپس کے طلبہ نے 12 اپریل 2020ء کو اپنے کیمپس کے باہر احتجاج کیا۔ طلبہ بنیادی طور پر آن لائن کلاسز کی وجہ سے اٹھنے والے مسائل پر احتجاج کر رہے تھے۔ طلبہ کا مطالبہ تھا کہ اگر یونیورسٹی انتظامیہRead More

اداریہ ہلہ بول: کورونا وبا، آن لائن کلاسزاور بیروزگاری کا سیلاب

اداریہ ہلہ بول: کورونا وبا، آن لائن کلاسزاور بیروزگاری کا سیلاب

April 13, 2020 at 11:53 PM

اس وقت پوری دنیا ایک بڑی تباہی کی زد میں ہے لیکن اس کے اثرات امیروں اور غریبوں پر الگ الگ ہیں۔ ایک طبقاتی سماج میں قدرتی آفات اور وبائیں بھی کمزور کو نشانہ بناتی ہیں جبکہ محنت کشوں کا خون پسینہ لوٹ کر وسائل مجتمع کرنے والے ان آفاتRead More

سہ ماہی ”ہلہ بول“ (پہلا ایڈیشن)

April 8, 2020 at 11:46 PM

ہلہ بول، پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے شائع کیا گیا آن لائن میگزین ہے۔ اس میگزین کو شائع کرنے کا مقصد ملک بھر کے طلبہ اور نوجوانوں کو سیاسی ہتھیار مہیا کرنا ہے جس کی بدولت وہ منظم ہو کر درپیش تمام تر مسائل جیسے فیسوں میں اضافہ، جنسیRead More

نوابشاہ: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے طلبہ کا وسائل کے بغیر آن لائن کلاسز منسوخ کرنے کا مطالبہ

نوابشاہ: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے طلبہ کا وسائل کے بغیر آن لائن کلاسز منسوخ کرنے کا مطالبہ

April 7, 2020 at 7:36 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، نوابشاہ| کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے سبب پاکستان حکومت کی جانب سے غیر معینہ مدت تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے تسلسل میں شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کو بھی بند کیا گیا۔ چند روز قبل ایچ ای سی کیRead More

لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے مین کیمپس کو قرنطینہ سنٹر بنانے کا فیصلہ نامنظور

لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے مین کیمپس کو قرنطینہ سنٹر بنانے کا فیصلہ نامنظور

April 6, 2020 at 1:56 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| کورونا وائرس کی وباء پھیلنے سے اس پاکستانی حکمران طبقے کی عوام دشمن اور طلبہ دشمن ترجیحات کھل کر سامنے آنے لگی ہیں۔ جہاں اس وقت مکمل لاک ڈاؤن اس وبا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضروری ہے وہیں ہم دیکھ رہے ہیںRead More

بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسز، طلبہ کیساتھ ایک فراڈ

بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسز، طلبہ کیساتھ ایک فراڈ

April 4, 2020 at 10:13 PM

|تحریر: فرحان رشید| پاکستان میں کورونا کی ابتدا کے ساتھ ہی ریاست نے تعلیمی اداروں کو معینہ مدت کیلئے بند کر دیا تاکہ اس وبا کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے، مگرایک طرف جہاں اس وبا نے ریاست کے نظامِ صحت کے کھوکھلے پن کو ننگا کیا ہے وہیں تعلیمRead More