Recent

Students problems of Current Era

موجودہ دور میں طلبہ کے مسائل

June 22, 2020 at 7:46 PM

|تحریر: مریم عابد| اس وقت پوری دنیا کو کرونا وبا کا سامنا ہے اور حسبِ معمول باقی مسائل کی طرح دنیا بھر کے حکمران اس وبا کو روکنے اور اس سے جڑے تمام مسائل کو حل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ حکمرانوں کی نا اہلی اور منافع خوری کی وجہRead More

Formation of Zhob Students Alliance against online classes in Balochistan

بلوچستان: ژوب میں آن لائن کلاسز کیخلاف ”ژوب سٹوڈنٹس الائنس“کی تشکیل

June 19, 2020 at 6:27 PM

(رپورٹ: پروگریسویوتھ الائنس، بلوچستان) پاکستان بھر میں نام نہاد آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آئے روز مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ لازمی سہولیات کے بغیر آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاج کرتے رہتے ہیں لیکن حکومت لاک ڈاون کے باوجود بھاری بھاری فیسیں بٹورنے کاRead More

BZU-Multan-online-classes-and-problems-of-students

ملتان: بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز کے نام پر طلبہ کے مستقبل کیساتھ کھلواڑ جاری

June 18, 2020 at 10:46 PM

|رپورٹ: ارشاد حسین| ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ آن لائن کلاسز کی شروعات کرنے سے پہلے تمام سٹوڈنٹس کے تحفظات سنے جاتے اور ان پہ غوروفکر کرکے ایک منظم سسٹم بنایا جاتا اور تمام سٹوڈنٹس کو سہولیات میسر کی جاتیں لیکن طلبہ سے نہ کوئی مشاورت کی گئی اورRead More

Education-a-profitable-business

تعلیم، ایک منافع بخش دھندہ

June 17, 2020 at 9:03 PM

|تحریر: مشعل وائیں| ارسطو کے مطابق انسان نقل کر کے سیکھتا ہے اور اس عمل سے خوشی محسوس کرتا ہے۔یہ عمل پیدائش سے لے کر آخری دم تک جاری رہتا ہے۔ اسی دوران وہ فرسودہ رسم و رواج اور انسان دشمن تجربات کو رد کرکے انسان دوست ورثہ میں اضافہRead More

Protest against online classes in Mithi Tharparkar

مٹھی،تھرپارکر: پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے آن لائن کلاسز کے خلاف کامیاب احتجاجی مظاہرہ اور یونٹ کی تشکیل

June 17, 2020 at 8:27 PM

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس، مٹھی| کرونا وباء کی صورتحال کے پیش نظر جہاں ملکی سطح پر مختلف یونیورسٹیوں نے آن لائن کلاسز کا اجراء کیا وہاں سندھ کے اندر بھی 31 مئی کے بعد سب یونیورسٹیوں نے اسی طریقے کو اپنانا شروع کردیا ہے۔اس عمل سے سندھ کی دیہی آبادی سےRead More

cuts-in-educational-budget-2020-21

بجٹ 2020-21: اعلیٰ تعلیمی بجٹ کدھر؟

June 14, 2020 at 8:42 PM

|تحریر : فرحان رشید| نیا بجٹ پرانی داستان 12 جون 2020 بروز جمعہ آئی ایم ایف کے زیرِ نگرانی تخلیق کیا گیا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا۔ جس میں واضح طور پر حکومتی ترجیحات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے جہاں 41 فی صد بجٹ قرضوں اور سود کی ادائیگیRead More