Recent

حیدر آباد: ”تاریخی مادیت“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

حیدر آباد: ”تاریخی مادیت“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

February 17, 2021 at 7:01 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| پروگریسو یوتھ الائنس حیدرآباد کی جانب سے ہفتہ وارسٹڈی سرکل کے تسلسل میں 14 فروری کو خانہ بدوش رائٹرز کیفے کے پارک میں ”تاریخی مادیت“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کامریڈ وحید نادان نے عنوان پر تفصیلی بحث کی۔ انھوںRead More

سندھ: تجاوزات کے نام پہ محنت کشوں کے گھر گرائے جانے پر محنت کشوں کا احتجاج

سندھ: تجاوزات کے نام پہ محنت کشوں کے گھر گرائے جانے پر محنت کشوں کا احتجاج

February 15, 2021 at 3:59 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، سندھ| کندہ کوٹ سٹی، کشمور، تنگوانی اور گردو نواح کے شہروں اور گاؤں میں صرف محنت کشوں کے گھروں کو تجاوزات کے نام پر گرانے اور ان کو متبادل گھر نہ دینے کے خلاف آج کندہ کوٹ سٹی میں احتجاج کیا گیا جس میں مختلف علاقوںRead More

حیدرآباد: موجودہ معاشی بحران اور طلبہ یونین کی اہمیت پر نشست کا انعقاد

حیدرآباد: موجودہ معاشی بحران اور طلبہ یونین کی اہمیت پر نشست کا انعقاد

February 13, 2021 at 4:35 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،حیدرآباد| 9فروری بروز منگل پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ”موجودہ معاشی بحران اور طلبہ یونین کی اہمیت” کے عنوان پر قاسم آباد، حیدرآباد میں نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ نے شرکت کی۔پی وائی اے کے کامریڈ وحید نادان نےRead More

بلوچستان: نواں کلِی میں ”سرمایہ دارانہ بحران کے خواتین پر اثرات“ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد

بلوچستان: نواں کلِی میں ”سرمایہ دارانہ بحران کے خواتین پر اثرات“ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد

February 12, 2021 at 8:30 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی تیاریوں کے سلسلے میں مسلم نیشن آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اکیڈمی،مندوخیل آباد نواں کلی میں اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ ایک سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ پی وائی اے کی جانب سے رزاق غورزنگRead More

ملاکنڈ: آن کیمپس امتحانات کے خلاف احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج

ملاکنڈ: آن کیمپس امتحانات کے خلاف احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج

February 9, 2021 at 12:09 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کے پی کے| 8 فروری کو ملاکنڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے آن کیمپس امتحانات کے خلاف بھر پور احتجاج کیا۔ احتجاج صبح نو بجے شروع ہوا۔ طلبہ کا احتجاج شروع ہوتے ہی پولیس نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ایما پر طلبہ پر لاٹھی چارج کیاRead More

کوئٹہ: ”ہم مارکسسٹ کیوں ہیں؟“ کے موضوع پر مارکسی سکول کا انعقاد

کوئٹہ: ”ہم مارکسسٹ کیوں ہیں؟“ کے موضوع پر مارکسی سکول کا انعقاد

February 7, 2021 at 8:41 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،کوئٹہ| پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے زیر اہتمام گذشتہ ایک عرصے سے لال سلام بلوچستان کے ریجنل آفس میں ہر اتوار کو ہفتہ وار ایریا مارکسی سکول کا انعقاد ہوتا ہے۔ جس میں کوئٹہ شہر میں موجود نوجوان اور طلبہ فزیکلی حصہ لیتے ہیں جبکہ کوئٹہ شہرRead More