Recent

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ کے خلاف جدوجہد تیز ہو!

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ کے خلاف جدوجہد تیز ہو!

June 25, 2021 at 5:08 PM

|تحریر: شاہ نواز| چند روز پہلے سال 2021-22ء کے لئے محنت کش دشمن اقتصادی بجٹ پیش کیا گیا جس نے اب محنت کش طبقے کی زندگیوں پر خوف ناک اثرات دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ اس بجٹ میں ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کی خاطر خواہ رقم سرمایہ دارانہ قرضوںRead More

وڈیو: سرمایہ داری میں بحران کیوں آتے ہیں؟ مارکسی نقطہ نظر

وڈیو: سرمایہ داری میں بحران کیوں آتے ہیں؟ مارکسی نقطہ نظر

June 24, 2021 at 5:31 PM

کرونا وبا کے نتیجے میں پہلے سے جاری عالمی معاشی بحران میں بہت زیادہ شدت آئی ہے اور اس وقت سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ ایسے میں عالمی سطح پر اس بحران کی وجوہات اور حل پر بحثیں جاری ہیں۔ بالخصوص نوجوانوںRead More

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ نا منظو!

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ نا منظو!

June 23, 2021 at 8:19 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، جامشورو| کرونا وبا اور معاشی بحران میں جب محنت کش طبقے کو خوراک کے لالے پڑے ہوئے ہیں، ریاست اور اس کے ادارے محنت کش طبقے کو سہولیات دینا تو درکنار اپنی عیاشیوں کو برقرار رکھنے کی خاطر بحران کا سارا بوجھ محنت کش طبقے پرRead More

دو روزہ آن لائن مارکسی سکول کا انعقاد

دو روزہ آن لائن مارکسی سکول کا انعقاد

June 21, 2021 at 12:03 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام 19 اور 20 جون 2021ء کو دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد ہوا۔ معمول کے حالات میں پی وائی اے کی جانب سے ہر سال دو سکول منعقد کیے جاتے ہیں؛ ایک موسم سرما میں اور دوسرا موسم گرما میں،Read More

فلم ری ویو: پنجر

فلم ری ویو: پنجر

June 18, 2021 at 1:28 AM

امرتا پریتم کے ناول پر بنی ہوئی یہ فلم ہندوستان کے بٹوارے کے زخموں کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ گزشتہ صدی کے اہم ترین واقعات میں سے ہندوستان کا بٹوارہ انتہائی تاریخی واقعہ ہے جس نے اس پورے خطے میں رہنے والے کروڑوں افراد پر ان مٹRead More

اداریہ: اصلاح یا انقلاب

اداریہ: اصلاح یا انقلاب

June 16, 2021 at 4:02 PM

شنید ہے کہ ملک دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے، گروتھ ریٹ چار فیصد کو جا پہنچا ہے، مشکل وقت گزرچکا اور اب آگے آسانی ہی آسانی ہے۔ اور اگر کسی ملک دشمن اور غدار نے رخنہ نہ ڈالا تو عنقریب ملک میں دودھ اور شہد کی نہریںRead More