عالمی مارکسی یونیورسٹی 2022 ء: 3000 سے زائد لوگ رجسٹرڈ! (ایک ماہ باقی!)
|رپورٹ: عالمی مارکسی رجحان| عالمی مارکسی یونیورسٹی کے انعقاد میں ابھی پورا ایک مہینہ باقی ہے ا ور اب تک 110 ممالک سے 3,000 سے زائد افراد انٹرنیشنل مارکسی یونیورسٹی 2022 ء کیلئے رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ یہ چار روزہ آنلائن پروگرام یقیناً بے مثال ہوگا جس میں حصہ لینےRead More