November 25, 2016 at 11:52 AM
صوبہ بلوچستان کی واحد زرعی درسگاہ بلوچستان زرعی کالج(BRC) کی نااہل اور بدعنوان انتظامیہ تعلیم و طلبہ دشمن اقدامات سے ادارے کو تباہی سے دوچار کر رہی ہے‘ جس کے خلاف مختلف طلبہ تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں۔
November 24, 2016 at 7:30 PM
آج NSF بطور ایک تنظیم کے جس فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے وہاں اس سے وابستہ نوجوانوں کے لئے اس کے چھوٹے بڑے تمام کارناموں کی تفصیلات جاننے سے زیادہ ضروری کام یہ ہے کہ ان کو اس تنظیم کے سیاسی اور نظریاتی ارتقاء کے مختلف مراحل اور اتار چڑھاؤ سے آگاہی ہو تاکہ وہ مستقبل کی جدوجہد میں زیادہ باشعور ہو کر اپنا کردار ادا کرسکیں
November 22, 2016 at 6:08 PM
|رپورٹ: عمر ریاض| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام گذشتہ روز نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز(NUML) کے سامنے رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا جس میں نمل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی اور پی وائی اے کے ساتھ رجسٹر بھی ہوئے۔ مفت تعلیم، روزگارRead More
November 22, 2016 at 12:56 PM
|رپورٹ: عبداللہ| روس انقلاب کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF)اور پروگریسو یوتھ الائنس (PYA)کے زیر اہتمام مظفر کالونی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کے علاوہ مختلف اداروں کے ورکرزنے شرکت کی۔ ان ورکرز کی اکثریت کا تعلق پاور لومز،Read More
November 21, 2016 at 7:41 PM
|تحریر: صدام لونی| پنجاب یونیورسٹی شعبۂ ابلاغیات کا ایک طالبِ علم، جس کا تعلق بلوچستان کے علاقے خانوزئی سے ہے، 15نومبر کو ہاسٹل ایریا میں اپنی کلاس فیلو کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔ اسی دوران وہاں پر طلبہ حقوق کی علمبردار نام نہاد اسلامی جمعیت طلبہ کے کچھ سرگرم غنڈےRead More
November 17, 2016 at 7:37 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| زرعی کالج بلوچستان کے طلبا نے انتظامیہ کے طلبہ دشمن رویے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں طلبا کی ایک بڑی تعداد شریک تھی۔ اس دوران احتجاجی طلبا نے کالج پرنسپل اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔احتجاجیRead More