آزادی کنونشن‘ کشمیر 2017ء
’’آزادی‘‘ کے نعروں کی گونج وادی سے ابھر کر ایک بار پھر پورے کشمیر میں پھیل چکی ہے۔ موجودہ تحریک کو ایک سال پورا ہونے کو آیا ہے مگر تحریک تھمنے کی بجائے پوری شدت سے آگے بڑھتی جا رہی ہے۔ بہیمانہ ریاستی جبر اپنی انتہاؤں پر ہونے کے باوجود تحریک کو پسپا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا