October 5, 2023 at 10:57 AM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت| فیسوں میں 50 فیصد کے ظالمانہ اضافے کے خلاف قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کے طلبہ کی جراتمندانہ جدوجہد جاری ہے۔ پچھلے کئی ہفتوں سے سے ہزاروں طلبہ سراپا احتجاج ہیں۔ یونیورسٹی کیمپس کے اند اور باہر کئی احتجاج کیے گئے ہیں اورRead More
October 2, 2023 at 9:00 PM
|پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان| آج قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ نے یونیورسٹی میں احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کے طلبہ نے شرکت کی اور مطالبات کی منظوری کے لیے شدید نعرے بازی کی گئی۔ طلبہ کا کہنا تھا کہRead More
September 19, 2023 at 10:02 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ| پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ کی جانب سے سندھ کے مختلف شہروں میں لیکچر پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نے بھرپور شرکت کی۔ پہلا پروگرام ضلع سجاول کے شہر دڑومیں ”نوجوان، انقلاب اور نیا سماج“ کے عنوان پر اورRead More
September 12, 2023 at 5:18 PM
| رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان| تجمل حسین ایک سیاسی کارکن ہیں جو محنت کشوں، طلبہ اور سماج کی مظلوم پرتوں کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ 31 اگست 2023ء کو قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کے طلبہ نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا جس میں تجمل حسین بھیRead More
September 1, 2023 at 10:11 PM
|رپورٹ: پی وائی اے، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان| کل 31 اگست، بروز جمعرات کو قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ نے کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا۔ احتجاج میں طلبہ کی کَثِیر تعداد نے شرکت کی۔ یادRead More
August 31, 2023 at 7:09 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی جانب سے اس سال داخلہ لینے والے طلبہ کی فیسوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس طرح پہلے سمیسٹر کی فیس اور داخلہ فیس ملا کر 1 لاکھ سے زائد کے اخراجات بنتے ہیں، جوکہ اس مہنگائی کےRead More