Pakistan

کوئٹہ: مکران، جھالاوان اور لورالائی میڈیکل کالجز کے طلبہ کا احتجاج

کوئٹہ: مکران، جھالاوان اور لورالائی میڈیکل کالجز کے طلبہ کا احتجاج

June 19, 2019 at 1:32 PM

|رپورٹ: صوبائی پریس سیکرٹری پی وائی اے بلوچستان| 18جون 2019ء کو مکران، جھالاوان اور لورالائی میڈیکل کالجزکے طلبہ نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کلاسز کے ابھی تک نہ شروع ہونے کے خلاف احتجاج کیا۔ پی وائی اے بلوچستان میں نئے تعمیر شدہ میڈیکل کالجز میں تعلیمی سلسلے کے عدمRead More

بلوچستان: متعدد اضلاع میں ڈگری کالجز کی عدم موجودگی، پی وائی اے کا فوری طور پر ڈگری کالجز بنانے کا مطالبہ

بلوچستان: متعدد اضلاع میں ڈگری کالجز کی عدم موجودگی، پی وائی اے کا فوری طور پر ڈگری کالجز بنانے کا مطالبہ

June 12, 2019 at 6:56 PM

|رپورٹ: صوبائی پریس سیکرٹری، پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی پریس سیکرٹری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان ’پسماندگی‘ کے لحاظ سے نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اپنا ایک مقام رکھتا ہے۔ یہ پسماندگی زندگی کے ہر شعبہ میں پائیRead More

کشمیر: باغ وومن یونیورسٹی کی طالبات کیساتھ میٹنگ کا انعقاد

کشمیر: باغ وومن یونیورسٹی کی طالبات کیساتھ میٹنگ کا انعقاد

May 27, 2019 at 1:04 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام باغ وومن یونیورسٹی کی طالبات کے ساتھ ایک کامیاب میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کا ایجنڈا ”پروگریسو یوتھ الائنس کا تعارف،مقاصد اور مطالبات“ تھا۔ میٹنگ کو چیئر کامریڈ شبنم نے کیا جبکہ بحث کا آغاز کامریڈ آمنہ نے کیا۔Read More

فیصل آباد: آو ظلم کے خلاف دیوار بنیں، جی سی یونیورسٹی کے طلبہ کا فرشتہ زیادتی واقعہ کے خلاف احتجاج

فیصل آباد: آو ظلم کے خلاف دیوار بنیں، جی سی یونیورسٹی کے طلبہ کا فرشتہ زیادتی واقعہ کے خلاف احتجاج

May 25, 2019 at 10:11 PM

|رپورٹ: پی وائی اے، فیصل آباد| 22 مئی 2019ء بروز بدھ صبح 9 بجے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء و طالبات نے فرشتہ زیادتی کیس پر احتجاج ریکارڈ کروایا۔ جس میں اغواکاروں سمیت SHO تھانہ اور ریاستی دلال میڈیا کے کردار پر سخت غم و غصے کا اظہارRead More

کوئٹہ: فرشتہ کے قتل کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: فرشتہ کے قتل کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

May 25, 2019 at 9:44 PM

|رپورٹ: پی وائی اے، بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی جانب سے 22 اپریل 2019ء کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے فرشتہ مومند کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوز واقع کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں طلباء، نوجوانوں، محنت کشوں اور ترقی پسند سیاسی کارکنوںRead More

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی میں امیر زادے کی گاڑی کے نیچے آ کر ایک مزدور جاں بحق

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی میں امیر زادے کی گاڑی کے نیچے آ کر ایک مزدور جاں بحق

May 8, 2019 at 2:00 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 6 مئی 2019ء بروز سوموار جامعہ اسلامیہ بہاولپور کے بغداد کیمپس میں اندوہ ناک حادثہ پیش آیا۔ انجینئرنگ کینٹین کے سامنے ایک فراٹے بھرتی ہوئی گاڑی نے کیفے گارڈن کے ڈیلیوری بوائے کو روند ڈالا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ڈیلیوری بوائے موقعRead More