September 7, 2019 at 11:19 PM
|رپورٹ: عنایت ابدالی| قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (گلگت کیمپس) کے طلبہ پچھلے ایک ہفتے سے احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج اس وقت شروع ہوا جب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے یونیورسٹی کے فنڈز میں کٹوتی کی گئی اور یونیورسٹی نے یک لخت سمسٹر فیسوں 50 فیصد اضافہ کردیا۔ اس اضافےRead More
September 7, 2019 at 9:40 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں موجود پونچھ یونیورسٹی کے طلبا اور طالبات نے 5 ستمبر 2019 کو راولاکوٹ میں بھارتی ریاستی جبر اور کشمیر کی متنازعہ حیثیت کے خاتمے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں یونیورسٹی کی انتظامیہ بھی شامل تھی۔ مین کیمپس سےRead More
September 4, 2019 at 4:59 PM
|رپورٹ: یونائیٹڈ سٹوڈنٹس فیڈریشن| شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے طلبا نے یونائیٹڈ سٹوڈنس فیڈریشن کے ساتھ ٹرم بیک، دوسرے ڈپارٹمنٹس میں جانے پر پابندی، پانی، بجلی اور ہاسٹل سمیت دیگر بنیادی سہولیات کی عدم موجودگی پر ایڈمین آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں طلبا کی اکثریت نے شرکتRead More
September 3, 2019 at 5:00 PM
|منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس ملک بھر میں طلبہ حقوق کے لیے سرگرم ہے اور طلبہ کے تمام حقیقی مسائل کو حل کرنے کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہی میں ایک اہم ترین مسئلہ طالبات کی جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ کا ایشو ہے جس کے خلافRead More
August 29, 2019 at 7:40 PM
|رپورٹ: پی وائے اے، لاہور| یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے طلبہ کی فیسوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ ماہ سے کر دیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈمیشن فیس 1000 سے بڑھا کر 2000 کر دی گئی ہے، رجسٹریشن فیسRead More
August 28, 2019 at 4:57 PM
|رپورٹ: صوبائی پریس سیکرٹری پی وائے اے، بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ ہاسٹل کامسئلہ ایک اہم اور بنیادی ہے، مگر اس مسئلے کو صوبے کے نااہل حکمران اور کرپٹRead More