December 27, 2019 at 7:36 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| بلوچستان کے واحد بڑے میڈیکل ادارے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کی تعلیمی فیسوں میں کہیں 350 تو کہیں 1400 فیصد کے لگ بھگ اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ داخلہ فیس، ہاسٹل فیس، ٹیوشن فیس اور رجسٹریشن فیس وغیرہ کی مد میںRead More
December 26, 2019 at 3:16 AM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 20-22 دسمبر کراچی میں تین روزہ مارکسی سکول (سرما) منعقد ہوا۔ انتہائی شدید معاشی مشکلات کے باوجود، سکول میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے لگ بھگ 100 طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پرRead More
December 15, 2019 at 10:14 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| آئی ایم ایف کے حالیہ دیئے جانے والے قرضے کی شرائط میں تعلیمی اداروں کی نجکاری بھی شامل ہے۔ جس کی واضح نشانی حالیہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے بجٹ میں کٹوتی کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اب ان اداروں کو دی جانےRead More
December 11, 2019 at 8:21 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بونیر| بونیر ڈگری کالج کے طلبہ نے 10 دسمبر 2019 بروز منگل کو فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج میں سینکڑوں طلبہ نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ فوری طور پر فیسوں میں اضافہ ختم کرے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ پہلے اس کالج کاRead More
December 11, 2019 at 6:28 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 7 دسمبر 2019ء کو انتہائی مشکل حالات میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے لاہور میں ایک کامیاب کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جو ”مفت تعلیم“، ”روزگار سب کے لیے“ اور ”طلبہ یونین کی بحالی“ کے نعروں کے گرد تھا۔ کنونشن میں کم و بیشRead More
December 10, 2019 at 5:56 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| مورخہ 9 دسمبر 2019 بروز پیر کو طلبہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سے کے کے ایچ کی طرف احتجاجی مارچ کیا۔ جامعہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کا کہنا تھا کہ طلبہ مسلسل چار مہینوں سے سراپا احتجاج ہیں۔ اب فیصلہ کن احتجاج کا وقت آ پہنچاRead More