News

خواتین کو جنسی طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے والے مجرموں کو سخت ترین سزا ملنی چاہیے!

خواتین کو جنسی طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے والے مجرموں کو سخت ترین سزا ملنی چاہیے!

September 3, 2019 at 5:00 PM

|منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس ملک بھر میں طلبہ حقوق کے لیے سرگرم ہے اور طلبہ کے تمام حقیقی مسائل کو حل کرنے کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہی میں ایک اہم ترین مسئلہ طالبات کی جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ کا ایشو ہے جس کے خلافRead More

لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی فیسوں میں ’سو‘ فیصد سے زائد اضافہ!

لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی فیسوں میں ’سو‘ فیصد سے زائد اضافہ!

August 29, 2019 at 7:40 PM

|رپورٹ: پی وائے اے، لاہور| یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے طلبہ کی فیسوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ ماہ سے کر دیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈمیشن فیس 1000 سے بڑھا کر 2000 کر دی گئی ہے، رجسٹریشن فیسRead More

کوئٹہ: بولان میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل کی بندش تعلیمی نظام کی ناکامی کا ثبوت ہے

کوئٹہ: بولان میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل کی بندش تعلیمی نظام کی ناکامی کا ثبوت ہے

August 28, 2019 at 4:57 PM

|رپورٹ: صوبائی پریس سیکرٹری پی وائے اے، بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ ہاسٹل کامسئلہ ایک اہم اور بنیادی ہے، مگر اس مسئلے کو صوبے کے نااہل حکمران اور کرپٹRead More

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: فیسوں میں اضافہ نامنظور!

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: فیسوں میں اضافہ نامنظور!

August 27, 2019 at 4:56 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| بجٹ 2019-20 میں تبدیلی سرکار کے تمام تر نعروں اور دعوؤں کے باوجود تعلیمی بجٹ میں واضح کمی کی گئی جس کے اثرات عام طلبہ پہ شدید مشکلات کی صورت میں پڑرہے۔ تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کے بعد سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری اور فیسوںRead More

پڈعیدن (نوشہرو فیروز، سندھ): وطن دوست سٹوڈنٹس فیڈریشن کے یونٹ کا قیام

پڈعیدن (نوشہرو فیروز، سندھ): وطن دوست سٹوڈنٹس فیڈریشن کے یونٹ کا قیام

August 21, 2019 at 4:10 PM

|رپورٹ: وطن دوست سٹوڈنٹس فیڈریشن| نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن میں وطن دوست سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ساتھی کامریڈ صدام راجپر کی نگرانی میں وطن دوست سٹوڈنٹس فیڈریشن کی یونٹ کا قیام عمل میں آیا۔ جس میں کامریڈ عبید سیال نے تنظیمی کارگردگی کی رپورٹ پیش کی۔ کامریڈ مصدق نے سندھRead More

کوئٹہ: بولان میڈیکل یونیورسٹی کے بند ہاسٹلوں کو طلبہ کیلئے فوراََ کھولا جائے، پی وائی اے

کوئٹہ: بولان میڈیکل یونیورسٹی کے بند ہاسٹلوں کو طلبہ کیلئے فوراََ کھولا جائے، پی وائی اے

August 21, 2019 at 3:38 PM

|رپورٹ: پی وائی اے، بلوچستان| پروگریسو یو تھ الائنس بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بولان میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹلز کی بندش قابلِ مذمت اقدام ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کی ہاسٹلوں سے بے دخلی و بندشRead More