News

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے مزاحمتی طلبہ کو لال سلام

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے مزاحمتی طلبہ کو لال سلام

September 10, 2019 at 5:00 PM

|تحریر: وطن دوست سٹوڈنٹس فیڈریشن| عظیم مارکسی استاد لیون ٹراٹسکی نے کہا تھا کہ، نوجوان درخت کے پتوں کی مانند ہوتے ہیں جو طوفان آنے پر سب سے پہلے تحرک میں آتے! درج بالا جملہ پاکستانی صورت حال کی درست عکاسی کرتا ہے۔ جہاں حکمران طبقہ محنت کش عوام سےRead More

سندھ یونیورسٹی آخری سانسوں میں اور طلبہ کی ذمہ داری!

سندھ یونیورسٹی آخری سانسوں میں اور طلبہ کی ذمہ داری!

September 10, 2019 at 4:03 PM

|تحریر: علی عیسیٰ| اس اندھے طبقاتی نظام میں لنگڑے اور گونگے اداروں کا ہونا کوئی عجوبہ یا حیران کن بات نہیں۔ لہٰذا تمام دوسرے اداروں کی طرح تعلیمی ادارے بھی لنگڑاتے ہوئے خود کو سنھبالنے کی کوشش میں ہیں۔ سندھ یونیورسٹی بھی انہی تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے جوRead More

صلاح الدین کا جرم، چوری یا غربت؟

صلاح الدین کا جرم، چوری یا غربت؟

September 8, 2019 at 1:03 AM

|تحریر: آصف لاشاری| رحیم یار خان میں پولیس کے ہاتھوں جبر و تشدد کا شکار ہونے کے بعد زندگی کی بازی ہارنے والے صلاح الدین کی موت نے معاشرے میں پولیس اور دیگر ریاستی اداروں کے کردار کے متعلق بحث کا آغاز کر دیا ہے۔ جہاں لوگوں نے ریاستی اداروںRead More

گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

September 7, 2019 at 11:19 PM

|رپورٹ: عنایت ابدالی| قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (گلگت کیمپس) کے طلبہ پچھلے ایک ہفتے سے احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج اس وقت شروع ہوا جب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے یونیورسٹی کے فنڈز میں کٹوتی کی گئی اور یونیورسٹی نے یک لخت سمسٹر فیسوں 50 فیصد اضافہ کردیا۔ اس اضافےRead More

کشمیر: پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کا انتظامیہ کی مرضی کے خلاف مظاہرہ

کشمیر: پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کا انتظامیہ کی مرضی کے خلاف مظاہرہ

September 7, 2019 at 9:40 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں موجود پونچھ یونیورسٹی کے طلبا اور طالبات نے 5 ستمبر 2019 کو راولاکوٹ میں بھارتی ریاستی جبر اور کشمیر کی متنازعہ حیثیت کے خاتمے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں یونیورسٹی کی انتظامیہ بھی شامل تھی۔ مین کیمپس سےRead More

نوابشاہ: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں طلبا آمرانہ قوانین کے خلاف سراپا احتجاج

نوابشاہ: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں طلبا آمرانہ قوانین کے خلاف سراپا احتجاج

September 4, 2019 at 4:59 PM

|رپورٹ: یونائیٹڈ سٹوڈنٹس فیڈریشن| شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے طلبا نے یونائیٹڈ سٹوڈنس فیڈریشن کے ساتھ ٹرم بیک، دوسرے ڈپارٹمنٹس میں جانے پر پابندی، پانی، بجلی اور ہاسٹل سمیت دیگر بنیادی سہولیات کی عدم موجودگی پر ایڈمین آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں طلبا کی اکثریت نے شرکتRead More