News

لاہور: سرکاری احکامات پر مفت تعلیم اور طلبہ یونین بحالی کے لیے منعقد ہونے والے پی وائے اے یوتھ کنونشن کے ہال کی بکنگ منسوخ!

لاہور: سرکاری احکامات پر مفت تعلیم اور طلبہ یونین بحالی کے لیے منعقد ہونے والے پی وائے اے یوتھ کنونشن کے ہال کی بکنگ منسوخ!

December 6, 2019 at 2:53 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| ضلعی انتظامیہ لاہور کے احکامات پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج، آرٹس اینڈ کلچر(پلاک) کی انتظامیہ نے محض ایک روز قبل مفت تعلیم اور طلبہ یونین بحالی کے لیے 7 دسمبر کو منعقد ہونے والے پروگریسو یوتھ الائنس لاہور کے سٹی کنونشن کی بکنگ منسوخ کردی۔Read More

غازی یونیورسٹی کی حالتِ زار اور طلبہ کو درپیش مسائل

غازی یونیورسٹی کی حالتِ زار اور طلبہ کو درپیش مسائل

December 4, 2019 at 5:37 PM

|تحریر: ذوالفقار علی | ویسے تو پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں میں فزیکل انفراسٹرکچر کی شدید کمی اورتعلیمی و دیگر سہولیات کا فقدان ہے، مگر غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کو اس معاملے میں الگ مقام حاصل ہے۔ غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کو 2012ء میں پوسٹ گریجویٹ کالج سےRead More

ژوب: ”عہدِ حاضر میں نوجوان اور سیاسی جدوجہد“ کے عنوان پر سیمینار اور مشاعرے کا انعقاد

ژوب: ”عہدِ حاضر میں نوجوان اور سیاسی جدوجہد“ کے عنوان پر سیمینار اور مشاعرے کا انعقاد

December 1, 2019 at 9:16 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ژوب| 23 نومبر 2019 کو ژوب ضلعی اسمبلی ہال میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام ”عہدِ حاضر میں نوجوان اور سیاسی جدوجہد“ کے عنوان پر سیمینار اور مشاعرے کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں طلبہ اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار میں سٹیجRead More

حیدرآباد: ”ریاست اور انقلاب“ کے عنوان پر مارکسی سکول کا انعقاد

حیدرآباد: ”ریاست اور انقلاب“ کے عنوان پر مارکسی سکول کا انعقاد

December 1, 2019 at 7:59 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| 24 نومبر 2019 کو حیدر آباد میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک سیشن پر مشتمل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا، جس میں لینن کی تصنیف ”ریاست اور انقلاب“ زیر بحث آئی۔ سکول کو چیئر مصدق سیال نے کیا جبکہ تفصیلی بات علیRead More

حیدرآباد: کتاب، ”لبرل ازم پر مارکسی تنقید“ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

حیدرآباد: کتاب، ”لبرل ازم پر مارکسی تنقید“ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

November 28, 2019 at 4:13 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدر آباد| 23 نومبر 2019 بروز ہفتہ، حیدرآباد پریس کلب ہال میں روس انقلاب (1917) کی 102ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے، کتاب ”لبرل ازم پر مارکسی تنقید“ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائضRead More

گوجرانوالہ: جناح لائبریری میں طلبہ کو درپیش مسائل

گوجرانوالہ: جناح لائبریری میں طلبہ کو درپیش مسائل

November 27, 2019 at 4:41 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| گوجرانوالہ کی جناح لائبریری میں جانے والے طلبہ کو ان دنوں کئی مسائل کا سامنا ہے۔ لائبریری میں طلبہ کے لیے نہ تو پینے کا صاف پانی ہے اور ٹینکی کا پانی بھی اس قدر بدبو دار ہے جیسے سالوں سے ٹینکی کو صاف ہیRead More