بلوچستان: بلوچستان یونیورسٹی ہراسمنٹ سکینڈل کے خلاف نام نہاد تفتیشی کمیٹی کے مجرمانہ فیصلے کو مسترد کرتے ہیں
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| بلوچستان یونیورسٹی میں پچھلے سال اکتوبر کے مہینے میں طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا ایک شرمناک سکینڈل سامنے آیا جس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے لیکر کئی پروفیسر اور لیکچرر،سیکیورٹی چیف،سیکورٹی کے نام پر بلیک میلر پوری ٹیم اور ہاسٹلوں کاRead More