News

پشاور: اسلامیہ یونیورسٹی پشاور میں جنسی ہراسانی کیس کا فیصلہ، مزاحمت ہی مستقل حل کی ضمانت ہے!

پشاور: اسلامیہ یونیورسٹی پشاور میں جنسی ہراسانی کیس کا فیصلہ، مزاحمت ہی مستقل حل کی ضمانت ہے!

April 19, 2021 at 7:23 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| اسلامیہ یونیورسٹی، پشاور شہر کا بڑا اور تاریخی تعلیمی ادارہ ہے جو اس وقت ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کی طرح طالبات کیلئے اذیت ناک جگہ بنی ہوئی ہے۔ پچھلے سال 11 نومبر کو طلباء و طالبات کی طرف سے جنسی ہراسانی کے خلافRead More

اسلام آباد: سابقہ فاٹا کے طلبہ کا میڈیکل سیٹوں کی بحالی کے لیے دھرنا اور بھوک ہڑتال!

اسلام آباد: سابقہ فاٹا کے طلبہ کا میڈیکل سیٹوں کی بحالی کے لیے دھرنا اور بھوک ہڑتال!

April 11, 2021 at 10:59 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| سابقہ فاٹا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے 29 مارچ 2021 ء سے اسلام آباد میں واقع پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے۔ حکومت نے ”پرویژن آف ہائیر ایجوکیشن فار دی سٹوڈنٹس آف ایکس فاٹا اینڈ بلوچستان“ پروگرامRead More

لسبیلہ: لسبیلہ یونیورسٹی کے طلبہ کا امتحانات کے نتائج کے خلاف احتجاج!

لسبیلہ: لسبیلہ یونیورسٹی کے طلبہ کا امتحانات کے نتائج کے خلاف احتجاج!

April 8, 2021 at 8:17 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| کرونا وباء کے دوران ہا ئیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے طلبہ کو یقین دلایا گیا تھا کہ لاک ڈاون کے تمام عرصے میں آن لائن کلاسز کا اجرا کیا جائے گا اور اسکے ساتھ ساتھ کسی بھی طالبعلم کو فیلRead More

لاہور: سابقہ فاٹا کے طلبہ کی ریزرو سیٹیں اور سکالر شپ بحال کرو!

لاہور: سابقہ فاٹا کے طلبہ کی ریزرو سیٹیں اور سکالر شپ بحال کرو!

April 3, 2021 at 11:28 PM

|رپورٹ: پروگریسو یو تھ الائنس، لاہور|   اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں زیرِ تعلیم سابقہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ جمعرات کے دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ ان کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں ان کی جتنی بھی سیٹوں اور اسکالر شپس کا خاتمہRead More

ٹنڈو جام:  سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں ”آج کے عہد میں بھگت سنگھ کے نظریات کی اہمیت“کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد

ٹنڈو جام: سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں ”آج کے عہد میں بھگت سنگھ کے نظریات کی اہمیت“کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد

April 3, 2021 at 6:58 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،سندھ| 1 اپریل بروز جمعرات کو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں ”آج کے عہد میں بھگت سنگھ کے نظریات کی اہمیت“ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ سٹڈی سرکل میں مختلف ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ نے شرکت کی۔Read More

ہاسٹل سٹی اسلام آباد: نجی ہاسٹل مافیا کی لوٹ مار نامنظور !

ہاسٹل سٹی اسلام آباد: نجی ہاسٹل مافیا کی لوٹ مار نامنظور !

April 3, 2021 at 3:45 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، ہاسٹل سٹی اسلام آباد|   لوٹ مار کے اس نظام میں تعلیم ایک منافع بخش کاروبار بن چکی ہے۔ ہر کوئی زیادہ سے زیادہ منافع بٹورنے کی دوڑ میں لگا ہے جس میں بالخصوص نجی تعلیمی ادارے سر فہرست ہیں۔ یہ لوٹ مار صرف تعلیمی ادارےRead More