News

جامشورو: سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے شاندار سٹوڈنٹ ریلی کا انعقاد

جامشورو: سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے شاندار سٹوڈنٹ ریلی کا انعقاد

September 22, 2021 at 6:22 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،جامشورو| 21 ستمبر 2021 ء کو سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طلبہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو آرٹس فیکلٹی سے ہوتی ہوئی آئی ٹی ڈپارٹمنٹ سے سینٹرل لائبریری پر دھرنے کی صورت میں اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی کال پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سےRead More

پاکستان میڈیکل کمیشن کی نااہلی اور طلبہ کا داؤ پر لگا مستقبل

پاکستان میڈیکل کمیشن کی نااہلی اور طلبہ کا داؤ پر لگا مستقبل

September 20, 2021 at 3:34 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،بلوچستان| پاکستان میں موجود بوسیدہ تعلیمی نظام اور پسماندہ طرزِ تعلیم مسلسل زوال پذیر ہوتے ہوئے زمین بوس ہونے کی طرف جا رہا ہے۔یہاں پر تعلیم عام محنت کشوں کے بچوں کے لئے ایک خواب بنتا جا رہا ہے اور مسلسل سرکاری تعلیمی اداروں کی جانب سےRead More

جامشورو: پی وائی اے کا اجلاس، 22 ستمبر کو سندھ یونیورسٹی میں ریلی کا اعلان!

جامشورو: پی وائی اے کا اجلاس، 22 ستمبر کو سندھ یونیورسٹی میں ریلی کا اعلان!

September 12, 2021 at 10:18 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، جامشورو| آج مورخہ 12 ستمبر کو پروگریسو یوتھ الائنس جامشورو کی جانب سے جنرل باڈی کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں سندھ یونیورسٹی میں انتظامیہ کی جانب سے طلبہ حقوق پر ڈاکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اسی طرح سندھ یونیورسٹی میںRead More

کوئٹہ: میڈیکل طلبہ کے احتجاج پر پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں، پولیس گردی مردہ باد!

کوئٹہ: میڈیکل طلبہ کے احتجاج پر پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں، پولیس گردی مردہ باد!

September 9, 2021 at 2:45 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| 8 اگست کو کوئٹہ شہر میں میڈیکل کے طلبہ نے پاکستان میڈیکل کمیشن (PMC) کی جانب سے منعقد ہونے والے حالیہ انٹری ٹیسٹ (MCAT) کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں میڈیکل شعبہ سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔احتجاجیRead More

بہاولپور:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فیسوں میں اضافہ نامنظور!

بہاولپور:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فیسوں میں اضافہ نامنظور!

September 8, 2021 at 5:20 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ کی جانب سے انڈرگریجویٹ کلاسوں کی فیسوں میں سات سے دس ہزار جبکہ پوسٹ گریجویٹ کلاسوں کی فیسوں میں پندرہ ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یعنی ماضی میں انڈر گریجویٹس کے جن ڈیپارٹمنٹس کی فیس 25Read More

سندھ یونیورسٹی (حیدرآباد): ایم فل کی فیسوں میں اضافہ، انتظامیہ کی جانب سے طلبہ پر ایک اور حملہ!

سندھ یونیورسٹی (حیدرآباد): ایم فل کی فیسوں میں اضافہ، انتظامیہ کی جانب سے طلبہ پر ایک اور حملہ!

August 31, 2021 at 2:48 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدر آباد| ناکارہ تعلیمی انفرااسٹرکچر کے سبب تعلیم عام لوگوں کیلئے خواب بنتی جارہی ہے اور کرونا وبا اور معاشی بحران کے سبب اکثریت گھرانے بے روزگاری کے باعث دو وقت کی روٹی بھی حاصل نہیں کر پا رہے ہیں۔ اسی وقت حکمران طبقہ اور اسRead More