September 8, 2023 at 7:52 PM
| رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمور| اندرون سندھ کے شمالی علاقے میں قائم شہر کشمور میں کافی عرصے سے بدامنی اور ڈاکو راج قائم ہے۔ ریاستی اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی امن و امان بحال کرنے میں مجرمانہ غفلت سب کے سامنے عیاں ہو چکی ہے، بلکہ اس تمام کھلواڑRead More
September 6, 2023 at 5:49 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ یونیورسٹی، جامشورو| کل، مورخہ 5 ستمبر بروز منگل کو سندھ یونیورسٹی کے آئی آر پارک میں میرپورخاص سے تعلق رکھنے والے متعدد طلبہ نے مہنگی اور غیر معیاری ٹرانسپورٹ کے خلاف جدوجہد کرنے کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ میںRead More
September 5, 2023 at 12:08 AM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمور| گزشتہ تین دن سے سندھ کے شہر کشمور میں اغوا برائے تاوان کے خلاف اور ڈاکوؤں کی جانب سے اغوا کیے جانے والے لوگوں کی بازیابی کے لیے شہر میں مکمل شٹربند ہڑتال جاری ہے۔ کشمور شہر میں ایک لمبے عرصے سے بدمعاش ڈاکوؤں کاRead More
September 2, 2023 at 7:04 PM
|رپورٹ: عرفان منصور، مرکزی انفارمیشن سیکریٹری، پی وائی اے| گزشتہ روز پروگریسو یوتھ الائنس کی مرکزی کمیٹی کا آنلائن اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان سے لے کر گوادر تک ملک بھر کے مختلف علاقوں سے پی وائی اے کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ میٹنگ کا آغاز کرتےRead More
September 1, 2023 at 10:11 PM
|رپورٹ: پی وائی اے، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان| کل 31 اگست، بروز جمعرات کو قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ نے کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا۔ احتجاج میں طلبہ کی کَثِیر تعداد نے شرکت کی۔ یادRead More
August 31, 2023 at 7:09 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی جانب سے اس سال داخلہ لینے والے طلبہ کی فیسوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس طرح پہلے سمیسٹر کی فیس اور داخلہ فیس ملا کر 1 لاکھ سے زائد کے اخراجات بنتے ہیں، جوکہ اس مہنگائی کےRead More